تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ham" کے متعقلہ نتائج
ham کے لیے اردو الفاظ
ham کے اردو معانی
اسم، صفت
- خوک پشت ران
- ہیم
- سؤر کی ران کا گوشت جو خوراک میں استعمال ہوتا ہے
- گھٹنے کے پیچھے کا حصہ
- (عام طور پر جمع ) پٹھا
- ران کا پچھلا حصہ بشمول سرین
- (تھیٹر) ادنیٰ درجے کا اداکار جو اوور ایکٹنگ کرے
- (ریڈیو) شوقیہ ریڈیو سٹیشن کا لائسنس یافتہ آپریٹر
- (سلائی) کپڑوں کے خمیدہ حصوں کو دبانے کے لیے ترپائی میں استعمال ہونے والا گدا یا بھرتل
فعل متعدی
- مبالغہ آمیز اشاروں یا گفتگو کے ساتھ اداکاری کرنا
فعل لازم
- اداکاری میں مبالغہ کرنا
ham के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- ख़ूक पुश्त रान
- हेम
- सर की रान का गोश्त जो ख़ुराक में इस्तिमाल होता है
- घुटने के पीछे का हिस्सा
- (आम तौर पर जमा ) पट्ठा
- रान का पिछला हिस्सा बिशमोल सरीन
- (थियटर) अदना दर्जे का अदाकार जो ओवर ऐक्टिंग करे
- (रेडीयो) शौकिया रेडीयो स्टेशन का लाईसैंस याफ़ता ऑप्रेटर
- (सिलाई) कपड़ों के ख़मीदा हिस्सों को दबाने के लिए तरपाई में इस्तिमाल होने वाला गदा या भरतल
सकर्मक क्रिया
- मुबालग़ा आमेज़ इशारों या गुफ़्तगु के साथ अदाकारी करना
अकर्मक क्रिया
- अदाकारी में मुबालग़ा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ham)
ham
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔