تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل" کے متعقلہ نتائج

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل بے مایَہ

worthless heart

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دِل جُو

دل ہاتھ میں لینے والا، دِلداری کرنے والا، پیارا، محبوب، مرغوب، دل آویز، دل پزیر

دِل رَہْنا

تسکین ہونا تسلَی ہونا

دِل دِیا

دل دینے والا

دِل دہ

سرگرم، پُرشوق، پرعزم

دِل کَرْنا

ہمت کرنا ، جرأت کرنا ؛ رغبت کرنا ، خواہش کرنا ، فیاضی کرنا

دِل رُبائی

دلبری، معشوقانہ انداز، ناز و انداز، ناز و نخرہ

دِل پَر

دل لینے والا ، دلربا ، پیارا ، محبوب ، معشوق.

دِل جانا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone