تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل دِیا" کے متعقلہ نتائج

دِل دِیا

دل دینے والا

دِل دہ

سرگرم، پُرشوق، پرعزم

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

دِل دے کے

شوق سے ، رغبت سے ، تجہ سے دل لگا کر

دِل دے کَر

شوق سے ، رغبت سے ، تجہ سے دل لگا کر

دِل دَہی

ڈھارس، تسلّی، تشفّی، دلاسا، دل جُوئی

دُھول دھویا

دھول مٹی صاف کرنے والا

دُھولی دھویا

خاک کو صاف کرنے والا ، دُھول مٹی جھاڑے والا ، میلے کپڑے دھونے والا ، دھوبی .

دِل دو نِیم

دل شکستہ ، رنجیدہ غمگین

دِل دو نِیم کَرْنا

دل توڑنا ، صدمہ پہن٘چانا ، رنجیدہ کرنا ، دل دو لخت کرنا

دِل دو نِیم ہونا

دل ٹوٹنا، تکلیف ہونا، رنج ہونا، صدمہ پہن٘چنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دِیا کے معانیدیکھیے

دِل دِیا

dil-diyaa•दिल-दिया

  • Roman
  • Urdu

دِل دِیا کے اردو معانی

  • دل دینے والا

Urdu meaning of dil-diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil dene vaala

दिल-दिया के हिंदी अर्थ

  • दिल देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل دِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل دِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone