تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل دہ" کے متعقلہ نتائج

دِل دہ

سرگرم، پُرشوق، پرعزم

دِل دَہی

ڈھارس، تسلّی، تشفّی، دلاسا، دل جُوئی

دِل داری

دِلاسا، تسلّی، ہمدردی، دل جوئی

دِل دَھرْنا

دھیان لگانا ، توجہ دینا ، ارادہ کرنا

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

دِل دھونا

باز آنا ، ترک کرنا ، دل صاف کرنا

دِل دادَہ

فریفتہ، عاشق، مفتوں، گرویدہ

دل داغ دار

heart full of stains, a wound-bedecked heart

دِل دَہَلنا

خوف کھانا، ڈرنا، صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا

دِل دَہْلانا

ڈرانا ، دہشت زدہ کرنا

دِل دھوونا

باز آنا ، ترک کرنا ، دل صاف کرنا

دِل داشْتی

دِلجوئی ، تسلّی ہو وقت بھائی پنے ہور باری کا وقت ہے ، مخلصی ہور خدمت گاڑی کا وقت ہے ، دل داشتی ہور دوست داری کا وقت ہے.

دِل دَہَل جانا

خوف کھانا، ڈرنا

دِل دَہْلا دینا

ڈرانا ، دہشت زدہ کرنا

دِل دَھسَک جانا

دل بیٹھ جانا ، افسردہ ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل دہ کے معانیدیکھیے

دِل دہ

dil-da•दिल-दा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِل دہ کے اردو معانی

صفت

  • سرگرم، پُرشوق، پرعزم

Urdu meaning of dil-da

  • Roman
  • Urdu

  • sargarm, purshoq, puraazam

English meaning of dil-da

Adjective

दिल-दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل دہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل دہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone