تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل کَرْنا

ہمت کرنا ، جرأت کرنا ؛ رغبت کرنا ، خواہش کرنا ، فیاضی کرنا

کَڑْوا دِل کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ رکھنا ، ثابت قدم رہنا .

بَڑا دِل کرنا

show largeness of heart, show magnanimity

بُرا دِل کَرنا

be disheartened, become averse to something

نَقْشِ دِل کَرنا

دل پر کندہ کرنا، دل پر اثر کرنا، (نقش دل، کنایہ ہے یقین سے)، دل میں بیٹھ جانا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل لَگی کَرْنا

مذاق کرنا، چہل کرنا، مسخرہ پن کرنا

دِل پانی کَرْنا

دل نرم کرنا .

دِل لَہُو کَرْنا

انتہائی صدمہ پہن٘چانا

دِل رَوشَن کَرْنا

واقف کرنا علم پہنْچانا ، معلومات فراہم کرنا ، دل کو نورِ عرفان سے منوَّر کرنا

دِل بُرا کَرْنا

ناراض کرنا، ناخوش کرنا، جی کھٹا کرنا، رنجیدہ کرنا

دِل خوش کَرْنا

جی بہلانا ، دل لگی کرنا ، راضی کرنا ، طبیعت کو مسرور کرنا دل ، کو رِجھانا

دِل خُون کَرْنا

بے حد محنت یا مشقَت کرنا ، عرق ، ریزی کرنا.

دِل خالی کَرْنا

غم و غصہ نِکال ڈالنا ، بھڑاس نکالنا ، دل کی باتیں کہہ ڈالنا ، دل ہلکا کرنا.

دِل بَنْد کَرْنا

دم گھون٘ٹْنا ، رنجیدہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل کَرْنا

dil karnaa•दिल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل کَرْنا کے اردو معانی

  • ہمت کرنا ، جرأت کرنا ؛ رغبت کرنا ، خواہش کرنا ، فیاضی کرنا

Urdu meaning of dil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • himmat karnaa, jurrat karnaa ; raGbat karnaa, Khaahish karnaa, fayyaazii karnaa

दिल करना के हिंदी अर्थ

  • हिम्मत करना, साहस करना; इच्छा करना, चाहना, उदारता दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone