تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر

دل لینے والا ، دلربا ، پیارا ، محبوب ، معشوق.

دِل پُر

a heart full of something, sorrow-filled heart

دِل پَر آنا

بُرا محسوس ہونا .

دِل پَر لَگْنا

دل پر اثر کرنا.

دِل پَر بَنْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا ، صدمہ پہنچنا.

دِل پَر رَکْھنا

ارادہ کر لینا ، عزم کرنا ، گِرہ باندھ لینا.

دِل پَر لینا

دل پر سہنا، اثر قبول کرنا، محسوس کرنا

دِل پَر بَیٹْھنا

اثر کرنا ، نِشانے پر لگنا .

دِل پَر کُھلْنا

دل کو معلوم ہونا ، دل کے سامنے آئینہ ہونا ، دل کو پوشیدہ بات کا علم ہونا .

دِل پَر لِکْھنا

نقش فر الحجر ہونا ، کسی بات کو کبھی نہ بھولنا.

دِل پَر بَنانا

مصیبت میں مبتلا کرنا؛ صدمے سے دوچار کرنا

دِل پَر گُزَرْنا

دل کو صدمہ ہونا ، رنج پہنچنا.

دِل پَر دَھرْنا

دل پر اثر لینا ، محسوس کرنا ، غم کرنا.

دِل پَر چَڑْھنا

یاد رہ جانا ، ذہن پر نقش ہونا ؛ پسند آنا.

دِل پَر کھیلنا

ایسا کام کرنا جس سے دل کی ہلاکت کا اندیشہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر کے معانیدیکھیے

دِل پَر

dil-par•दिल-पर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِل پَر کے اردو معانی

 

  • دل لینے والا ، دلربا ، پیارا ، محبوب ، معشوق.

Urdu meaning of dil-par

  • Roman
  • Urdu

  • dil lene vaala, dilrubaa, pyaaraa, mahbuub, maashuuq

दिल-पर के हिंदी अर्थ

 

  • दिल लेने वाला, प्रेमिका, प्रियसी, प्यारा, महबूब, माशूक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone