زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’نَظَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِنْتِظار

منتظر، راہ دیکھنے والا

اِنْتِظاری

چشم داشت، امید، آسرا

اَنْظار

نگاہیں، نظریں، دیکھنا، جھلک، نگاہ ٖڈالنا

اِنْظار

(نجوم) مقرر اصول کے مطابق ستاروں سے استخراج احکام، اختر شناسی

تَناظُر

(لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا ؛ مقابلہ کرنا ، کام میں مشقت کرنا

مُناظِر

مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔

مُناظَرَہ

۱ ۔ استدلال سے دوسرے کی بات کو رد اور اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کا عمل ، مباحثہ ، خصوصاً مذہبی امور یا مسائل سے متعلق بحث ، تقریر کا جواب تقریر سے (بطور مقابلہ) ۔

منتظر

جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُنتَظَرِی

۔مونث۔ انتظار۔؎

مَنظر

(کنا یۃً) طلوع ہونے کی جگہ ، مطلع ، اُفق ۔

ناظِر

(طب) آنکھ کے کویوں کی دو رگوں میں سے کوئی

ناظُور

باغباں، نظر رکھنے والا، نگہبان، مجازاً: محبوب

ناظُورَہ

افسر، سردار نیز باغ کی مالنوں کی سردار

نَظائِر

نظیریں ، مثالیں ، نمونے

نَظارَتْ

پولیس کے محکمے کا ایک شعبہ جہاں لاوارث ، مسروقہ یا زیر تصفیہ اشیا رکھی جاتی ہیں ، وہ محکمہ یا ادارہ جو نگرانی یا انتظام کے لیے قائم کیا جائے ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَہ

محبوب ِحقیقی کا دیدار (جو قیامت میں ہو گا)

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نظر

نگاہ ، چشم ، آنکھ ؛ (مجازاً) پہنچ ، رسائی ؛ ادراک

نَظری

(تدریس) نصاب کی تعلیم ، اسباق اور لیکچر کے ذریعے ، علمی (عملی کی ضد) ، جو اطلاقی نہ ہو

نَظَرِیات

نظریہ کی جمع، اصول، قاعدے، خیالات، آرا، تبصرے

نَظَریاتی

نظریات سے منسوب یا متعلق؛ کسی نظریے کا، کسی نظریے کی بنیاد پر

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَظریں

نگاہیں، آنکھیں

نَظَرِیَہ

کسی چیز کے بارے میں کوئی تصور، حکیمانہ رائے یا خیال، خصوصی فکر، حکیمانہ بات، نچوڑ

نَظّارگی

نظرباز، نگاہ کرنے والا، مشاہدہ کرنے والا، نظر ڈالنے والا، دیکھنے والا

نَظِیر

(قانون) کسی عدالت یا حاکم مجاز کا فیصلہ یا حکم جس کا حوالہ کسی دوسرے مقدمے یا معاملے میں تائید کے لیے عدالت میں دیا جائے ، مثالی سند یا حوالہ ؛ (اہم نظائر میں سے کوئی) ۔

نَظِیراً

بطور نظیر، مثالاً، مثال کے لیے، مثال کے طور پر، حوالے کے طور پر

نَظِیری

نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone