تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَناظِر" کے متعقلہ نتائج

مُتَناظِر

ایک دوسرے پر نظر کرنے والا ، جائے وقوع اور فاصلے وغیرہ کے لحاظ سے باہم ظاہری تناسب رکھنے والا ، برابر ، مقابل ۔

مُتَناظِرَہ

متناظر (رک) کی تانیث ۔

مُتَنَظِّر

وہ جو تاخیر کی اجازت دے ؛ وہ جو انتظارکرے ؛ دیکھنے والا

مَناظِر

چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر

مُتَنافِر

نفرت کرنے والا، باہمی طور پر نفرت کرنے والا

مُتَناکِر

انجان بننے والا ، اپنے کو ناواقف ظاہر کرنے والا ۔

زاوِیَۂ مُتَناظِرَہ

corresponding angle

تَناسُب اَضْلاعِ مُتَناظِرَہ

(ریاضی) ایسی شکل جس کے آمنے سامنے کے ضلع ایک سے ہوں.

مُناظِر

مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُناظَرَہ

استدلال سے دوسرے کی بات کو رد اور اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کا عمل، مباحثہ، خصوصاً مذہبی امور یا مسائل سے متعلق بحث، تقریر کا جواب تقریر سے (بطور مقابلہ)

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَناظِر کے معانیدیکھیے

مُتَناظِر

mutanaazir•मुतनाज़िर

اصل: عربی

اشتقاق: نَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَناظِر کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے پر نظر کرنے والا ، جائے وقوع اور فاصلے وغیرہ کے لحاظ سے باہم ظاہری تناسب رکھنے والا ، برابر ، مقابل ۔

Urdu meaning of mutanaazir

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre par nazar karne vaala, jaaye vaquua aur faasle vaGaira ke lihaaz se baaham zaahirii tanaasub rakhne vaala, baraabar, muqaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَناظِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَناظِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone