تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنَظِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَنَظِّر

وہ جو تاخیر کی اجازت دے ؛ وہ جو انتظارکرے ؛ دیکھنے والا

مُتَناظِر

ایک دوسرے پر نظر کرنے والا ، جائے وقوع اور فاصلے وغیرہ کے لحاظ سے باہم ظاہری تناسب رکھنے والا ، برابر ، مقابل ۔

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُتَنَفِّر

نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

مُتَنَظِّم

ترتیب سے رکھا ہوا ، آراستہ کیا ہوا

مُتَنَخِّر

بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہونے والا ، جو ریزہ ریزہ ہو ، بوسیدہ ۔

مُتَنَشِّر

ملک سے باہر پھیلا ہوا

مُتَناظِرَہ

متناظر (رک) کی تانیث ۔

منتظر

جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے

مُتَنَوِّر

روشن ، منور

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مَسْتِ نَظَر

نشیلی آنکھ والا ؛ (مجازا ً) معشوق ۔

مُفْت نَظَر

نگاہوں کے لیے ایک تحفہ یا انعام، نعمت غیر متوقع

مَدِّ نظر

نظر کے سامنے، نظر کی پہنچ تک، پیش نظر، سامنے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنَظِّر کے معانیدیکھیے

مُتَنَظِّر

mutanazzir•मुतनज़्ज़िर

اصل: عربی

اشتقاق: نَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَنَظِّر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو تاخیر کی اجازت دے ؛ وہ جو انتظارکرے ؛ دیکھنے والا

Urdu meaning of mutanazzir

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo taaKhiir kii ijaazat de ; vo jo intizaar kare ; dekhne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنَظِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنَظِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone