تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناظُر" کے متعقلہ نتائج

تَناظُر

(لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا ؛ مقابلہ کرنا ، کام میں مشقت کرنا

تَناظُری

تناظر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناظُر مَکانی

رک : تناظر معنی نمبر ۲ ، انگ : Perspective

ہَوائی تَناظُر

(مصوری) بلندی سے اشیاے مرئی میں جاے وقوع اور فاصلے کا تناسب جس میں عموماً فاصلہ چیزوں کو دھندلا دیتا ہے اور ان کے خطوط غیر واضح ہونے لگتے ہیں ، روشنی کے سامنے والی سطحیں روشن اور اوجھل سطحیں تاریک ہوتی ہیں (انگ :Aerial perspectives) ۔

زَمانی تَناظُر

وقت کی وسعت پر نظر ہونا

تارِیخی تَناظُر

وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو .

اِس تَناظُر میں

from or against this perspective, against or in this scenario

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناظُر کے معانیدیکھیے

تَناظُر

tanaazurतनाज़ुर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: نَظَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَناظُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا ؛ مقابلہ کرنا ، کام میں مشقت کرنا
  • اشیاے مرئی میں جائے وقوع اور فاصلے کا ظاہری تناسب ، (مجازاً) منظر.
  • علم مناظرہ ، مناظرہ ، مباحثہ.
  • (ہیئت) اول برج سرطان یا اول برج حمل میں دو ستاروں کا اس طرح جمع ہونا کہ دونوں کا فاصلہ اول سرطان یا اول حمل سے برابر ہو

شعر

Urdu meaning of tanaazur

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) ek duusre ko dekhana ; muqaabala karnaa, kaam me.n mashaqqat karnaa
  • eshyaa.e muri.i me.n jaaye vaquua aur faasle ka zaahirii tanaasub, (majaazan) manzar
  • ilam-e-munaazar, munaazara, mubaahisa
  • (haiyat) avval buraj-e-sartaan ya avval buraj-e-hamal me.n do sitaaro.n ka is tarah jamaa honaa ki dono.n ka faasila avval surtaan ya avval hamal se baraabar ho

English meaning of tanaazur

Noun, Masculine

  • perspective, scenario
  • range of vision

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَناظُر

(لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا ؛ مقابلہ کرنا ، کام میں مشقت کرنا

تَناظُری

تناظر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناظُر مَکانی

رک : تناظر معنی نمبر ۲ ، انگ : Perspective

ہَوائی تَناظُر

(مصوری) بلندی سے اشیاے مرئی میں جاے وقوع اور فاصلے کا تناسب جس میں عموماً فاصلہ چیزوں کو دھندلا دیتا ہے اور ان کے خطوط غیر واضح ہونے لگتے ہیں ، روشنی کے سامنے والی سطحیں روشن اور اوجھل سطحیں تاریک ہوتی ہیں (انگ :Aerial perspectives) ۔

زَمانی تَناظُر

وقت کی وسعت پر نظر ہونا

تارِیخی تَناظُر

وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو .

اِس تَناظُر میں

from or against this perspective, against or in this scenario

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناظُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناظُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone