تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظر" کے متعقلہ نتائج

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنذر

(آنے والی ساعت سے) ڈرانے والا، متنبہ کرنے والا، مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرنے والا، (عذاب الٰہی کا) خوف دلانے والا (خصوصاً پیغمبر)

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

مَنظَر کُھلنا

منظر سامنے آنا ، نظارہ ہونا ، تماشا دکھائی دینا ۔

مَنظَر بَنانا

دیکھنے کی جگہ بنانا ، نظارے کی صورت پیدا کرنا ۔

مَنظَر کَشی

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا ، منظر نگاری ۔

مَنظَر نامَہ

کہانی یا ڈرامے وغیرہ کی روداد کا مختصر خاکہ جس میں مناظر (سین) کی ترتیب، ڈرامے کے کرداروں کی آمد و شد کی اطلاع وغیرہ کے متعلق ہدایات ہوتی ہیں

مَنظَر نِگاری

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری

مَنظَر بیں

(طبیعیات) وہ آلہ جس میں دو آئینے لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے ایسی اشیا یا مناظر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے جو دیوار یا سمندر کی اوٹ میں ہماری آنکھ کی سطح سے بلند ہوں (آبدوز کشتیوں میں اس کا استعمال عام ہے) ۔

مَنظَر اُبَھرنا

صورت پیدا ہونا ، نئی بات نظر آنا ۔

مَنظَرِ چَشم

آنکھ کی پتلی

مَنظَرِ عام

کھلی جگہ، گزر گاہ عام، شارع عام، سب کو نظر آنے کا مقام

مَنظَرِ خاص

خاص جگہ ؛ مراد : گوشہ ء عزلت (منظر عام کے مقابل) ۔

مَنظَر نُما

منظر دکھانے والا؛ (مصوری)کسی موٹے کاغذ کو کاٹ کربنایا ہوا فریم جو عموما ً قدرتی مناظر (لینڈ اسکیپ) کے موضوع کے انتخاب میں استعمال ہوتا ہے ؛ (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کہاں تک آئے گی (View Finder) ۔

مَنظَر آرائی

نقشہ کھینچنا ، منظر کشی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظر کے معانیدیکھیے

مَنظر

manzar•मंज़र

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: نَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَنظر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتلی، مراد: آنکھ
  • نظر پڑنے کی جگہ، حد نگاہ جو کچھ نظر میں آئے
  • (مجازاً) سماں، نظارہ، تماشا
  • (کنایۃً) سیرگاہ، تماشا گاہ، نمائش گاہ
  • وہ مقام جہاں سے نظارہ کیاجائے، جھروکا، روشندان، کھڑکی وغیرہ
  • (کنایۃً) طلوع ہونے کی جگہ، مطلع، افق
  • صورت، شکل، چہرہ
  • دیکھنے کا پہلو یا رخ
  • دیدار، درشن
  • (کنایۃً) مشاہدے کی قوت یا صلاحیت، زاویہء نگاہ، دائرئہ نظر
  • (شاذ) قبضہ دار ڈھکن جو قطب نما (کمپاس) کے شیشے کی حفاظت کے لیے لگایا جاتا ہے
  • بلند مقام جہاں سے دور تک دیکھ سکیں، مینار، لاٹھ یا اونچی عمارت وغیرہ
  • عینک، دوربین

شعر

Urdu meaning of manzar

  • Roman
  • Urdu

  • muraadah aanakh
  • nazar pa.Dne kii jagah, had nigaah jo kuchh me.n aa.ii
  • (majaazan) samaan, nazaaraa, tamaashaa
  • (kanaa.en) sairgaah, tamaashaa gaah, numaa.ish gaah
  • vo muqaam jahaa.n se nazaaraa kiya jaa.e, jharokaa, roshandaan, khi.Dkii vaGaira
  • (kanaa.en) taluua hone kii jagah, matlaa, ufuq
  • suurat, shakl, chehra
  • dekhne ka pahluu ya ruKh
  • diidaar, darshan
  • (kanaa.en) mushaahide kii quvvat ya salaahiiyat, zaaviih-e-nigaah, daa.ira nazar
  • (shaaz) qabzaadaar Dhakkan jo qutabanumaa (kampaas) ke shiishe kii hifaazat ke li.e lagaayaa jaataa hai
  • buland muqaam jahaa.n se duur tak dekh sakiin, miinaar, laaTh ya u.unchii imaarat vaGaira
  • a.inak, duurabiin

English meaning of manzar

Noun, Masculine

  • an object of sight, a sight, a view
  • perspective, point of view
  • a show, spectacle, theatre, scene
  • countenance, face, aspect, visage, looks
  • view, scenery, landscape

मंज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुतली अर्थात आँख
  • नज़र पड़ने की जगह, दृष्टि की सीमा तक जो कुछ नज़र में आए
  • (लाक्षणिक) दृश्य, नज़ारा, तमाशा
  • (संकेतात्मक) सैर करने की जगह,वह स्थान जहाँ तमाशा होता हो, वह स्थान जहाँ नुमाइश लगी हो
  • वह स्थान जहाँ से नज़ारा किया जाए, झरोखा, रौशनदान, खिड़की इत्यादि
  • (संकेतात्मक) उदय होने की जगह, आकाश पर जहाँ सूरज चाँद उभरते हैं, क्षितिज
  • सूरत, शक्ल, चेहरा
  • देखने का दृष्टिकोण या दिशा
  • दीदार, दर्शन
  • (संकेतात्मक) निरीक्षण की शक्ति या प्रतिभा, दृष्टिकोण, दृष्टि की परिधि या घेरा
  • (विरल) क़ब्ज़ा-दार ढक्कन जो कंपास के शीशे की सुरक्षा के लिए लगाया जाता है
  • ऊँचा स्थान जहाँ से दूर तक देख सकें, मीनार, लाठ या ऊँची इमारत इत्यादि
  • ऐनक, दूरबीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone