تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنظار" کے متعقلہ نتائج

مِنظار

۔ (طبیعیات) دیکھنے کا آلہ ، دوربین نیز خرد بین ۔

مِنظاری

منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

مِنظارُ العَین

(طب) وہ آلہ جس سے آنکھ کے طبقات اور مرطوبات کا معائنہ کیا جاتا ہے (Opthalmo Scope) ۔

مِنظارُ الحَنجَرَہ

(طب) اندرون حلق کے معائنے کا آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ، حنجرہ بیں ، حنجرہ نما (Laryngo Scope) ۔

مِنظارِ مَہبِلی

(طب) اندرون اندام نہانی معائنے کا آئنہ دار آلہ

مِنظارِ عَینی

(طب) رک : منظار العین (Ophthalmo Scope)

مِنظارِ تَعوِیج سِینی

رک : منظار المستقیم (Sigmoido Scope) ۔

مِنظارِ اَنَفی

(طب) برقی روشنی سے روشن ہونے والا ایک آلہ جسے ناک میں ڈال کر اندر کا حال دیکھتے ہیں ، بینی بیں (Naso Scope)

مِنظارُ الرَّحْم

(طب) بچہ دانی کے معائنے کا ایک آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ۔

مِنظارِ اِسْتی

(طب) مقعد کو پھیلا کر دیکھنے کا آلہ ، کون بین (Procto Scope)

مِنظارِ اُذنی

(طب) کان دیکھنے کا آلہ (Auri Scope)

مِنظارِ رَحْمی

(طب) بچے دانی کے معائنے کا آلہ ، رحم بیں (Metro Scope)

مِنظارِ شَرَجی

رک : منظار استی (Recto Scope)

مِنظارِ حَنجَری

(طب) نرخرہ دیکھنے کا آلہ ، حنجرہ بین (Laryngo Scope)

مِنظارُ المُستَقِیم

(طب) ہاضمے کی نالی نیز مقعد کے اندر کا معائنہ کرنے کا آلہ (Procto Scope) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنظار کے معانیدیکھیے

مِنظار

minzaarमिंज़ार

اصل: عربی

اشتقاق: نَظَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِنظار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (طبیعیات) دیکھنے کا آلہ ، دوربین نیز خرد بین ۔
  • ۔ آئینہ ؛ (طب) عینک نیز جسم کی کسی نالی کو کشادہ کر کے دیکھنے کا آلہ (Speculum Mirror) ۔
  • ۔ ایک آلہ جس سے کسی جسم یا شئے کے دو مختلف منظر ایک ہی تصویر میں اُتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے ، حجم بین (Stereo Scope) ۔

Urdu meaning of minzaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (tabiiayaat) dekhne ka aalaa, duurabiin niiz Khurdbiin
  • ۔ aa.iina ; (tibb) a.inak niiz jism kii kisii naalii ko kushaada kar ke dekhne ka aalaa (Speculum Mirror)
  • ۔ ek aalaa jis se kisii jism ya she ke do muKhtlif manzar ek hii tasviir me.n utaar li.e jaate hai.n aur tasviir Thos maaluum hotii hai, hujam bain (Stereo Scope)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنظار

۔ (طبیعیات) دیکھنے کا آلہ ، دوربین نیز خرد بین ۔

مِنظاری

منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

مِنظارُ العَین

(طب) وہ آلہ جس سے آنکھ کے طبقات اور مرطوبات کا معائنہ کیا جاتا ہے (Opthalmo Scope) ۔

مِنظارُ الحَنجَرَہ

(طب) اندرون حلق کے معائنے کا آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ، حنجرہ بیں ، حنجرہ نما (Laryngo Scope) ۔

مِنظارِ مَہبِلی

(طب) اندرون اندام نہانی معائنے کا آئنہ دار آلہ

مِنظارِ عَینی

(طب) رک : منظار العین (Ophthalmo Scope)

مِنظارِ تَعوِیج سِینی

رک : منظار المستقیم (Sigmoido Scope) ۔

مِنظارِ اَنَفی

(طب) برقی روشنی سے روشن ہونے والا ایک آلہ جسے ناک میں ڈال کر اندر کا حال دیکھتے ہیں ، بینی بیں (Naso Scope)

مِنظارُ الرَّحْم

(طب) بچہ دانی کے معائنے کا ایک آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ۔

مِنظارِ اِسْتی

(طب) مقعد کو پھیلا کر دیکھنے کا آلہ ، کون بین (Procto Scope)

مِنظارِ اُذنی

(طب) کان دیکھنے کا آلہ (Auri Scope)

مِنظارِ رَحْمی

(طب) بچے دانی کے معائنے کا آلہ ، رحم بیں (Metro Scope)

مِنظارِ شَرَجی

رک : منظار استی (Recto Scope)

مِنظارِ حَنجَری

(طب) نرخرہ دیکھنے کا آلہ ، حنجرہ بین (Laryngo Scope)

مِنظارُ المُستَقِیم

(طب) ہاضمے کی نالی نیز مقعد کے اندر کا معائنہ کرنے کا آلہ (Procto Scope) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنظار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنظار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone