تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tule" کے متعقلہ نتائج
tule کے لیے اردو الفاظ
tule کے اردو معانی
اسم
- ٹیول
- امریکی بَڑا موتھا
- دو بَڑے نَرسلوں میں سے کوئی ایک جو کیلے فورنیا اور اُس کے نواحی عِلاقوں میں زیرِ آبی زمین میں نَشُونُما پاتا ہے
tule के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टैवल
- अमरीकी बड़ा मोथा
- दो बड़े नरसलों में से कोई एक जो कैलीफोर्निया और इस के नवाही इलाकों में जे़रे आबी ज़मीन में नशूओनुमा पाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طُولِ سِیاہ
سیاہ رنگ کا ایک پرندہ جس کا سینہ سفید ، ٹانگیں اور چون٘چ سرخ اور لمبی ہوتی ہیں ، مینڈک اور مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے اس کو سیاہ لق لق بھی کہتے ہیں.
طُولِ مَوج
حرارت ، روشنی ، لاسفکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی ، یکے بعد دیگرے کسی دو فرازوں یا نشیبوں کے درمیان سیدھا فاصلہ.
طُولِ سَفَید
سفید رنگ کا ایک پرندہ جس کی چون٘چ اور ٹانگیں لمبی اور سرخ رنگ کی ہوتی ہیں ، مینڈک اور مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے ، اس کو سفید لق لق بھی کہتے ہیں.
طُولِ بَصَر
ضعفِ نظر ، جس میں دور کی چیزیں صاف دکھائی دیتی ہیں اور قریب لا کر دھندلی ، اسے طول النظر بھی کہتے ہیں (قصرِ بصر کی ضد).
طُولِ عُمْرَہ
(عربی کلمہ اردو میں عموماً چھوٹوں کے لیے مستعمل) اس کی لمبی عمر ہو ، خُدا عمر دراز کرے.
طُولِ عُمْرَک
(عربی کلمہ اردو میں عموماً چھوٹوں کے لیے مستعمل) اس کی لمبی عمر ہو ، خُدا عمر دراز کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tule)
tule
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔