تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولِ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

طُولِ سِیاہ

سیاہ رنگ کا ایک پرندہ جس کا سینہ سفید ، ٹانگیں اور چون٘چ سرخ اور لمبی ہوتی ہیں ، مینڈک اور مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے اس کو سیاہ لق لق بھی کہتے ہیں.

تھل سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

تَلْووں سے لَگْنا

حسد سے جلنا ، بیچ و تاب کھانا ، مضطرب ہونا.

تَلوے سے لَگنا

follow meekly

تَول سوں کَہْنا

سمجھ بوجھ کر بات کرنا، سوچ سمجھ کر بولنا.

تَلْووں سے لَگانا

تلووں سے لگنا (رک) کا متعدی.

تَھل سے بَیٹْھنا

۔(عو) آرام سے بیٹھنا۔ ٹھَور ٹھکانے سے بیٹھنا۔ اطمینان سے بیٹھنا۔ ایسا اسباب تتر بتر ہوا کہ تھل سے بیٹھنا نصیب نہ ہوا۔

تَلْووں سے مَلْنا

پامال کرنا ، رون٘دنا.

تاؤلا سو باؤلا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے

تَلووں سے آگ لگنا

۔دیکھو آگ۔

تَلْووں سے آگ لَگْنا

رک : تلووں سے لگنا ، رشک یا حسد سے جل بھن جانا ، تن بدن میں آگ لگ جانا ، انتہارئی غیظ و غضب میں آنا.

تال سے بے تال

out of tune

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

talk endlessly, chatter, blab

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا، بکے جانا، خاموش نہ رہنا، ٹر ٹرکیے جانا

تَلووں سے لَگی تو سَر میں جا کے بُجھی

was greatly offended or irritated

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولِ سِیاہ کے معانیدیکھیے

طُولِ سِیاہ

tuul-e-siyaah•तूल-ए-सियाह

  • Roman
  • Urdu

طُولِ سِیاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہ رنگ کا ایک پرندہ جس کا سینہ سفید ، ٹانگیں اور چون٘چ سرخ اور لمبی ہوتی ہیں ، مینڈک اور مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے اس کو سیاہ لق لق بھی کہتے ہیں.

Urdu meaning of tuul-e-siyaah

  • Roman
  • Urdu

  • syaah rang ka ek parindaa jis ka siinaa safaid, Taange.n aur chonch surKh aur lambii hotii hai.n, men.Dhak aur machhliyaa.n vaGaira khaataa hai is ko syaah luk luk bhii kahte hai.n

English meaning of tuul-e-siyaah

Noun, Masculine

  • a black bird that has a white chest, red and long beak and eats frogs and fish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولِ سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولِ سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone