تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلے" کے متعقلہ نتائج

تُلے

تُلا کی مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَلے

نیچے

تُلے رَہْنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُلے ہونا

تلے رہنا (رک) کا لازم.

تُلے بَیٹْھنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تَلے کَرنا

جھکانا ، نیچا کرنا.

تَلے آنا

نیچے آنا، اوپر سے اترنا (کسی چیز کا)، ماتحت ہونا، محکوم ہونا، نقصان اٹھانا، غریب ہوجانا، کسی چیز کے نیچے گرپڑنا، کسی چیز کے نیچے دب جانا، کسی چیز کے سائے میں آجانا، زنا یا اغلام کرانا

تَلے پَڑنا

نیچے لیٹنا، آگے پڑنا، زمین پر سونا

تَلے اُتَرنا

رک : تلے آنا

تَلے بَنْدی

(ساہو کاری) بقایا ، فاضل

تَلے تَلے

نیچے ہی نیچے، اندر ہی اندر، خفیہ طور پر

تَلے اُوپَر

لگاتار ، پے در پے ، یکے بعد دیگر .

تَلے کا پَتَّھر

چکی کے دو پاٹوں میں سے نیچے والا پتھر ، (مجازاً) بیوی

تِلے دانی

سوئی پیچک قینْچی وغیرہ رکھنے کا چھوٹا سا بٹوایا تھیلی

تَلے کے تَلے

نیچے ہی نیچے ، پوشیدہ طور پر ، اندر ہی اندر.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلے کے معانیدیکھیے

تُلے

tule•तुले

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تُلے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تُلا کی مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of tule

  • Roman
  • Urdu

  • tulaa kii muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of tule

Noun, Masculine

  • Weighed

تُلے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone