تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولَہ" کے متعقلہ نتائج

طُولَہ

(معماری) اُس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں جس کا اعظم طول کام کے چہرے کے متوازی ہو.

طُولاً

دراز، لمبا (عموماً بد کے ساتھ مستعمل)، پھیلا ہوا، طوالت، لمبائی، وسعت

طُولاً

لمبائی میں ؛ لمبائی کی طرف.

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

تولَہ

تولا

تُولا

تول

طُولَہ بَنْدِش

(معماری) این٘ٹ کی چنائی کا ایک طریقِ کار جو نصف این٘ٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام این٘ٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں.

طُولاً عَرْضاً

لمبائی چوڑائی میں ، طول و عرض میں.

تولا ماشا

۱. مُتلّون مزاج، جلد بدل جانے ولا.

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

تولہ بھر کی آرسی، نانی بولے فارسی

تھوڑا سلوک کر کے بہت احسان جتانے کے موقع پر کہتے ہیں

تولہ بھر کی تین چباتی، کہے جمانے چالو ہاتھی

ناداری میں شیخی بگھارنے پر طنز ہے

تولا کے پیٹ میں گُھونگْچی

بڑے لوگ چھوٹوں سے فائدہ اُتھاتے ہیں.

تولا بَھر کی آرْسی نانی بولے فارْسی

تھوڑا سا سلوک کرکے بہت احسان جتانا.

تَولائی

رک: تولوائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولَہ کے معانیدیکھیے

طُولَہ

tuula•तूला

  • Roman
  • Urdu

طُولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) اُس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں جس کا اعظم طول کام کے چہرے کے متوازی ہو.

Urdu meaning of tuula

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) us enT ya patthাra ko kahte hai.n jis ka aazam tuul kaam ke chehre ke mutavaazii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone