تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالی" کے متعقلہ نتائج

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹَہَلْیا

پیش خدمت ، خدمتی ، خدمت گار ، ٹہلوا.

بازار کی گالی ہَنس کَر ٹالی

مجمع عام میں جو الزام لگایا جائے اس کا جواب نہیں دینا چاہیے، (تاکہ تماشا نہ بنے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالی کے معانیدیکھیے

ٹالی

Taaliiटाली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دلالی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مونث۔ اَٹھنّی
  • جوان گائے یا بچھیا جو تین برس سے کم کی ہو اور بہت چنچل ہو، ایک قسم کا باجا، چھوٹی گھنٹی جو چوپائے وغیرہ کے گلے میں بان٘دھی جاتی ہے : (دلال) آٹھ آنے کا سکہ، نصف روپیہ، دھیلی

اسم، مذکر

  • ٹہل کرنے والا، تاجر کا مال پھیری پھر کر بازار میں بکوانے اور معاملۂ تجارت کرنے والا دلال

شعر

Urdu meaning of Taalii

  • Roman
  • Urdu

  • muannas। aThannii
  • javaan gaay ya bachhiyaa jo tiin baras se kam kii ho aur bahut chanchal ho, ek kism ka baajaa, chhoTii ghanTii jo chaupaa.e vaGaira ke gale me.n baandhii jaatii hai ha (dalaal) aaTh aane ka sikka, nisf rupyaa, dhiilii
  • Tahal karne vaala, taajir ka maal pherii phir kar baazaar me.n bikvaane aur mu.aamlaa-e-tijaarat karne vaala dalaal

English meaning of Taalii

Noun, Feminine

  • postpone, dismiss, avert
  • small bell

टाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान गाय या बछिया जो तीन वर्ष से कम की हो और बहुत चंचल हो
  • गाय- बैल आदि पशुओं के गले में बाँधी जाने वाली घंटी
  • (दलाल) आठ आने का सिक्का, अठन्नी, धेली
  • एक प्रकार का बाजा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दलाल जो बाजार में सामान बेचता है और व्यापार करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹَہَلْیا

پیش خدمت ، خدمتی ، خدمت گار ، ٹہلوا.

بازار کی گالی ہَنس کَر ٹالی

مجمع عام میں جو الزام لگایا جائے اس کا جواب نہیں دینا چاہیے، (تاکہ تماشا نہ بنے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone