تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tile" کے متعقلہ نتائج
tile کے لیے اردو الفاظ
tile کے اردو معانی
اسم، فعل
- کھپرا
- ٹائل
- پٹڑی
- نریا
- پختہ مٹی کی پتلی سل، پلیٹ یا اینٹ وغیرہ عموماً چمکدار یا آرایشی جو چھت یا دیوار کو ڈھانپنے، فرش بنانے، زمین کو نمی سے بچانے یا سجاوٹ کے کاموں میں استعمال ہوتی ہے
- ایسی ہی سلیں یا ٹکڑے جیسے پتھر یا دھات کے
- ٹائلیں بنانے کی مٹی یا سامان وغیرہ
- مجموعی طور پر ٹائکیں
- ریت، سیمنٹ یا پختہ مٹی سے بنا ہوا بلاک جو اندر سے خالی ہو، جو عمارتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے
- (عوامی) سخت قسم کا ہیٹ یا اونچا ریشمی ہیٹ
tile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- खपरा
- टायल
- पटड़ी
- निरीह
- पुख़्ता मिट्टी की पुतली सिल, प्लेट या ईंट वग़ैरा उमूमन चमकदार या आराएशी जो छत या दीवार को ढांपने, फ़र्श बनाने, ज़मीन को नमी से बचाने या सजावट के कामों में इस्तिमाल होती है
- ऐसी ही सिलें या टुकड़े जैसे पत्थर या धात के
- टायलें बनाने की मिट्टी या सामान वग़ैरा
- मजमूई तौर पर टाइकीं
- रीत, सीमेंट या पुख़्ता मिट्टी से बना हुआ बलॉक जो अंदर से ख़ाली हो, जो इमारती कामों में इस्तिमाल होता है
- (अवामी) सख़्त किस्म का हैट या ऊंचा रेशमी हैट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹلی
رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی
تیلی
نہایت گندہ آدمی، بہت میلا شخص، وہ شخص جس کا پیشہ کولھو سے تیل نکالنا اور بیچنا ہو، روغن گر، نیز وہ قوم جس کا پیشہ روغن گری ہے، بانس کی گول لانبی سٖینک، بانس یا لوہے کی باریک سیخ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tile)
tile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔