تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tiler" کے متعقلہ نتائج
tiler کے لیے اردو الفاظ
tiler کے اردو معانی
اسم
- کھپریل بنانے یا چھانے والا
- ٹائل لگانے والا
tiler के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खपरैल बनाने या छाने वाला
- टायल लगाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تِلیر
ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے
تِیلَڑھ
(عو) رک : تیتری ، تین لڑکوں کے بعد پیدا ہونے والی لڑکی ، ہندوئوں میں ایسی لڑکی کو نامبارک خیال کیا جاتا ہے.
talaria
(روما کی صنمیات میں) چپلیں یا پیزار جو بعض دیوتاؤں کے ساتھ مخصوص ہیں، خصوصاً مرکری ( سیارہ عطا رد کے ہمنام ) دیوتا کے ساتھ۔-.
teledu
جاوا و سماٹرا میں پایا جانے والا بجّو جس کے جسم سے حملے کے وقت بچاؤ کے لیے بدبو دار مادّہ پھوٹتا ہے Mydaus javanensis ۔.
نَو مَن تِل کھائے پِھر تِلیر کے تِلیر
اتنا زیادہ کھانے کے بعد بھی دبلے پتلے رہے ؛ اتنی تعلیم حاصل کرنے پر بھی بے وقوف رہے
تَولِیدِ صِنْفی
(نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کی تولید کے پودے کی تولید ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual reproduction) کہلاتا ہے، رک: صنفی تولید.
طِلائے دَسْت اَفْشار
خسرو پرویز کے خزانے میں ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم ، موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا ، پرویز نے اس کا ترنج اور کسریٰ نے ساگ بنا کر دسترخوان پر رکھا تھا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tiler)
tiler
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔