تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلَح" کے متعقلہ نتائج

طَلَح

مہربانی ، شفقت.

طَلْح

کیلے کا درخت ، کیلا.

تَلْحین

اچھی آواز میں پڑھنا ؛کسی کو غلط بولنے ولاکہنا،خطا کار کہنا

طالِح

بد، بُرا، بدکار، بد کردار آدمی (صالح کی ضد)

طَلَب

جستجو، تلاش، کھوج

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

طَل

اوس ، شسم ؛ پھوار .

طِلا

(طب) وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل

طَلّاع

(مجازاً) اسکاؤٹس ماسٹر ، اسکاؤٹ کی جماعت کا سب سے بڑا افسر.

تَلْوِیح

چمکانا ، روشن کرنا، (مجازاً) وضاحت ، شرح.

تَلْوِیحِ بَلاغَت

بلیخ کنایہ.

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرَح

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَح کے معانیدیکھیے

طَلَح

talah•तलह

  • Roman
  • Urdu

طَلَح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہربانی ، شفقت.

Urdu meaning of talah

  • Roman
  • Urdu

  • mehrbaanii, shafqat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone