تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلِیعَہ" کے متعقلہ نتائج

طَلِیعَہ

ہراول، فوج کا وہ دستہ، جو دشمن کے حالات معلوم کرنے کے لئے آگے بھیجا جاتا ہے، رات کو لشکر اور شہر وغیرہ کی محافظت کرنے والی فوج، طلایہ

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

طَلایَہ

۲. فوج کا دستہ جو لشکر کے آگے دشمن کی نقل و حرکت اور راستے وغیرہ کے متعلق دریافت حال کے لیے چلتا ہے ، مخبر ، جاسوس ، ہر اول.

طَلّاع

(مجازاً) اسکاؤٹس ماسٹر ، اسکاؤٹ کی جماعت کا سب سے بڑا افسر.

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

طُلُوع

بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

طِلا

(طب) وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

طَلائع

شہر اور لشکر کی محافظت کرنے والی افواج ، ہر اول دستے.

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تَلَہ

رک : تلا.

تَلائی

تلنے کا عمل

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلِیعَہ کے معانیدیکھیے

طَلِیعَہ

talii'a•तली'अ

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: طَلایَہ

اشتقاق: طَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

طَلِیعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہراول، فوج کا وہ دستہ، جو دشمن کے حالات معلوم کرنے کے لئے آگے بھیجا جاتا ہے، رات کو لشکر اور شہر وغیرہ کی محافظت کرنے والی فوج، طلایہ
  • (قلعہ یا غنیم کی فوج پر) حملے کا آغاز کرنے والی فوج، مخبر، جاسوس

Urdu meaning of talii'a

  • Roman
  • Urdu

  • haravval, fauj ka vo dastaa, jo dushman ke haalaat maaluum karne ke li.e aage bheja jaataa hai, raat ko lashkar aur shahr vaGaira kii muhaafizat karnevaalii fauj, tillaa ye
  • (qilaa ya Ganiim kii fauj par) hamle ka aaGaaz karnevaalii fauj, muKhbir, jaasuus

तली'अ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘तलायः।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلِیعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلِیعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone