تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلیں تِل" کے متعقلہ نتائج

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

تَلے تَلے

نیچے ہی نیچے، اندر ہی اندر، خفیہ طور پر

طُول طَوِیل

بہت لمبا، دراز، جس میں بہت طوالت ہو

تِلْ تِل

رک : تل کا تحتی : تل تل ،لمحہ بہ لمحہ ، لمحہ لمحہ.

تَول تال

پیمائش اور وزن ، پیمائش یا وزن کرنے کا عمل

تَلے تَلے دیکْھنا

۔نیچی نظروں سے دیکھنا۔ خفیہ دیکھنا۔ چھُپ کر دیکھنا۔

تھَل تھَل

موٹا اور پھپس ، ڈھیلا ڈھالا ، پلپلا ، نرم.

تُھل تُھل

تُل تُل، آہستہ آہستہ گرتا ہوا، ٹپکتا ہوا، چوتا ہوا

تَلووں تَلے میٹنا

۔(عو) پامال کرنا۔ روندنا۔ جیسے جو میرے بچوں کو مارے اُسے تلووں تلے میٹ دوں۔

تِل تِل کا حِساب

رتّی رتّی کا حساب

تیل تِلوں ہی سے نکلتا ہے

ہر ایک چیز کا خرچ اس کی آمدنی میں سے نکالا جاتا ہے، رعایا پر جو خرچ ہوتا ہے اسی سے وصول کیا جاتا ہے

تَلْوے تَلے ہاتھ دَھْرنا

خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ اب متروک ہے۔

تَلووں تَلے مَلنا

۔پامال کرنا۔ رودنا۔ جیسے آنکھوں کو تَووں تلے ملنا۔

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

تَلْوے تَلے آنْکھیں مَلنا

۔یکھو آنکھیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلیں تِل کے معانیدیکھیے

تِلیں تِل

tile.n-til•तिलें-तिल

  • Roman
  • Urdu

تِلیں تِل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

Urdu meaning of tile.n-til

  • Roman
  • Urdu

  • lamahmaa bah lamha, har gha.Dii, til til (ruk

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلیں تِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلیں تِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone