تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pika" کے متعقلہ نتائج
pika کے لیے اردو الفاظ
pika کے اردو معانی
اسم
- خَرگوش بے دُم
pika के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खरगोश बेदम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِکاس
سخت یا پتھریلی زمین کی کھدائی کا ایک اوزار جس میں لکڑی کے پتّے کے سرے پر ایک لمبا گاو دم لوہا جڑا ہوتا ہے، اس کا وہ سرا جس سے کھدائی کرتے ہیں مقابل سرے کے سہ یا چہار چند لمبا ہوتا ہے، کدال، پھاوڑے کی طرح زمین کھودنے کی ایک آلہ
پَکا دینا
۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔
پَکّی بیری تَلے کے بَیٹْھنے والے
اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو بے محنت و مشقت اپنا پیٹ پالنے کا عادی ہو گیا ہو.
پَکّا گانا
موسیقی: وہ گانا جو کسی اصلی اور بنیادی (شاستریہ) راگ یا راگنی کے مقررہ اصول و ضوابط کے مطابق گایا جائے، کلاسیکی موسیقی کے مطابق گانا، وہ گانا جس میں فن موسیقی کا کمال دکھایا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pika)
pika
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔