تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکی" کے متعقلہ نتائج

پَنکی

رک : پنکھی

پِنْکی

(قدیم) رک : پینک ، نشے کی کیفیت

پَنْکِیلا

کیچڑ میں لتھڑا ہوا ؛ کیچڑ والا ، دلدلی ، گدلا

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پِینکی

افیم کھا کر نشے میں اونگھنے والا

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

پَنکا

پَن٘ک، کیچڑ، دلدل

پِناکی

ترسول سے مسلح، ترسول بردار، شیوجی کا لقب

پَنک

پن٘کھ

پَنکْھ

(پرند کا) بازو ، پر پرواز ، نیز کسی مشین یا پن٘کھے وغیرہ کے پر ، مچھلی کی پشت اور پیٹ پر تیرنے کی مدد سے لئے قدرتی عضو

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پَیکی

۱. میلے تماشے میں گھوم پھر کر لوگوں کو پیسے لے کر حقہ پلانے والا .

پَنّی

ایک قسم کی لمبی گھاس جو چھپروں پر ڈال دیتے ہیں ، چھپر کا پھون٘س ؛ پان کا پولا

پَنگی

پن٘گا (رک) کی تانیث ، ٹیڑھی ٹان٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکی کے معانیدیکھیے

پَنکی

pa.nkii•पंकी

وزن : 12

دیکھیے: پَنکھی

  • Roman
  • Urdu

پَنکی کے اردو معانی

  • رک : پنکھی

Urdu meaning of pa.nkii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pankhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone