تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پکی" کے متعقلہ نتائج

پکی

پوری، کچوری، مٹھائی وغیرہ کی دعوت

پِکی

مادہ کوئل .

پَکّی ہونا

پکی کرنا (رک) کا لازم .

پَکی کَرنا

کسی بات یا معاملے کو پختہ طور پر طے کر لینا.

پَکّی بات

یقینی امر یا بات، طے شدہ معاملہ، تجربے، استدلال یا دانائی وغیرہ کے معیار پر جانچا پرکھا ہوا مسئلہ

پَکّی پَہْلی

پرائمری اسکول کی پہلی جماعت سے قبل کا درجہ موجودہ کے جی نمبر دو کے برابر اس کے بعد درجۂ اول آتا ہے یعنی الف ب پھر اول.

پَکّی عُمْر

۔ جوان عمر۔ (توبۃ النصوح) اس خاندان میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی تو پکی عمر ہیں اور بیاہے جاچکے ہیں۔

پَکّی مِٹّی

ایک قسم کی مٹی جو مضبوط پلاستر یا مجسمہ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے.

پَکّی بولی

شہر والوں کا روزمرہ، پکی زبان

پَکّی دِیوار

۔ پختہ اینٹ اور چونے سے بنی ہوئی دیوار۔

پَکّی نِیند

گہری نین٘د ، ایسی نین٘د جو آسانی سے نہ ٹوٹے.

پَکّی ہو گَئی

۔ بات طے ہوگئی۔ معاملہ یقینی ہوگیا۔

پَکّی زَمِین

سخت یا پتھریلی زمین .

پَکّی زَبان

رک : پکی بولی .

پکّی سِلائی

لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پکی کے معانیدیکھیے

پکی

pakkii•पक्की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پوری، کچوری، مٹھائی وغیرہ کی دعوت
  • پکا کی تانیث
  • صفت۔ مونث۔ دیکھو پکّا، کائیستوں میں پوری کچوری

شعر

Urdu meaning of pakkii

  • Roman
  • Urdu

  • puurii, kachaurii, miThaa.ii vaGaira kii daavat
  • pakka kii taaniis
  • sifat। muannas। dekho pakka, kaa.iisto.n me.n puurii kachaurii

English meaning of pakkii

Noun, Feminine

  • firm

Adjective, Feminine

  • cooked

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone