تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَکی کَرنا

کسی بات یا معاملے کو پختہ طور پر طے کر لینا.

بات پَکّی کَرْنا

اقرار مدار کو مضبوط کرنا، کسی معاملے کو یقینی طور پر طے کرنا، معاملہ پختہ کر لینا

کَچّی پَکّی کَرْنا

نیم رضا مندی کرنا ؛ کچا پکا بھوننا ، ادھ کچرا پکانا

پَکّا کَرْنا

(سبق کو) خوب رواں کرنا، ذہن نشین کرنا

پاک کرنا

(مسلمانوں کی اصطلاح) دھوکر صاف کرنا، میل دور کرنا

پَڑی کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاؤ کرنا

پَٹّی کَرنا

bandage, dress (a wound)

پَکَڑ کَرنا

کشتی کرنا

پِچّی کَرْنا

مضبوط کرنا، مستحکم کرنا

دِل پَکّا کَرْنا

دل مضبوط کرنا ، حوصلہ کرنا .

دُنیا پاک کَرْنا

کسی شریر یا ظالم سے دنیا کو نجات دلانا ، کسی ظالم کا نام و نشان مٹا کر دینا.

جہاں پاک کَرنا

۔دنیا سے کسی ناگوار شے یا موذی کا معدوم کرنا۔ ؎

دِل کو پَکّا کَرْنا

دل قوی کرنا ، ہمَّت کرنا.

مِٹّی پاک کَرنا

گناہ معاف کرنا ، بخش دینا ۔

پِھیکا مُنھ کَرنا

look sad

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکی کَرنا کے معانیدیکھیے

پَکی کَرنا

pakii karnaa•पकी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَکی کَرنا کے اردو معانی

  • کسی بات یا معاملے کو پختہ طور پر طے کر لینا.

Urdu meaning of pakii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ya mu.aamle ko puKhtaa taur par tai kar lenaa

पकी करना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात या मामले को निश्चित रूप से तय कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone