تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْکی" کے متعقلہ نتائج

پِنْکی

(قدیم) رک : پینک ، نشے کی کیفیت

پَنکی

رک : پنکھی

پَنْکِیلا

کیچڑ میں لتھڑا ہوا ؛ کیچڑ والا ، دلدلی ، گدلا

پِناکی

ترسول سے مسلح، ترسول بردار، شیوجی کا لقب

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پِینکی

افیم کھا کر نشے میں اونگھنے والا

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

پَنکا

پَن٘ک، کیچڑ، دلدل

پَنکْھ

(پرند کا) بازو ، پر پرواز ، نیز کسی مشین یا پن٘کھے وغیرہ کے پر ، مچھلی کی پشت اور پیٹ پر تیرنے کی مدد سے لئے قدرتی عضو

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پَنک

پن٘کھ

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پِنْچی

چھوٹی گیڑی جسے گیڑیوں کے کھیل میں فریق مخالف اپنی ونچو کی ضرب سے پالے کے پار پہن٘چاتا ہے

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

پِرْکی

پھنسی، پھوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْکی کے معانیدیکھیے

پِنْکی

pi.nkii•पिंकी

وزن : 12

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

پِنْکی کے اردو معانی

  • (قدیم) رک : پینک ، نشے کی کیفیت
  • پینّک میں مبتلا ، افیوں کے نشے میں نم خفتہ سا ، مشت سویا ، سویا سا

Urdu meaning of pi.nkii

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) ruk ha piinak, nashe kii kaifiiyat
  • painik me.n mubatlaa, iphphiyo.n ke nashe me.n nam Khuftaa saa, musht soya, soya saa

English meaning of pi.nkii

  • the condition of intoxication, which is caused by eating opium, being in a sleepy state

पिंकी के हिंदी अर्थ

  • नशा की हालत जो अफ़यून खाने से होती है, सोने जैसी अवस्था में होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone