تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکّے" کے متعقلہ نتائج

پَکّے

پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

پکے

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

پَکّے پان کَے دِن ٹِکیں گے

بوڑھے آدمی کی زندگی چند دن کی ہوتی ہے

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر

پَکے آم کے ٹَپَکنے کا ڈَر

۔ مثل۔ سِن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں۔

پَکّا ہونا چاہے تو پَکّے کے سَنگ کھیل ، کَچّی سرسوں پیل کے کَھلّی ہوئی نَہ تیل

اگر لئیق ہونا چاہو تو اچھی صحبت اختیار کرو.

کَچّے پَکّے

۱. قبل از وقت پیدا ہونے والے بچّے

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

جس کام میں جلدی نہ کی جائے اس کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے، جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

چَڑْھ مار گُولَر پَکّے

مقصد حسب دل خواہ پورا ہونے پر بولتے ہیں یعنی حسب دل خواہ مطلب حاصل ہوا

کَچّے پَکّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ، کھٹے میٹھے دن (ان میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے)، حمل کے چوتھے پانچویں مہینہ تک کا زمانہ، جس میں حاملہ کو بڑی احیتاط لازم ہے

پَچُھوا چَلے کھیتی پَکے

پچھوا ہوا گرم ہوتی ہے اس لیے کھیتی جلد پکتی ہے

دلی سے ہِینگ آئی تب بڑے پکے

بڑی مشکل سے کام ہوا

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّے کے معانیدیکھیے

پَکّے

pakke•पक्के

نیز : پکے

وزن : 22

دیکھیے: پَکّا

  • Roman
  • Urdu

پَکّے کے اردو معانی

صفت

  • پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of pakke

  • Roman
  • Urdu

  • pakka (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of pakke

Adjective

  • ripe ,absolute
  • ripe

پَکّے کے مرکب الفاظ

پَکّے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone