تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lag" کے متعقلہ نتائج
lag کے لیے اردو الفاظ
lag کے اردو معانی
- پیچھے ہونا
- پیچھے ہو جانا
- مقابلتا سستی سے بڑھنا یا آگے ہونا
- زیادہ سے زیادہ ترقی کرنے سے رہ جانا
- بتدریج کم ہونا
- انٹے یا بلیئرڈ کے کھیل میں قرعہ اندازی کے ذریعے کھیل کی ترتیب کا فیصلہ ہونا
- آہستہ چلنا
- پیچھے رہنا
- دیر کرنا
- دھیرے دھیرے حرکت کرتا
- دھیمے دھیمے چلنا
- پیچھے رہ جانا
- پسماندگی
- مربوط واقعات میں وقت کا وقفہ
- بالکل آخری
- تاخیر
- انٹے یا بلیئرڈ کے کھیل میں، پسماندگی کا عمل
- (برق) متبادل رو کے دور میں دو وولٹیج (voltage) کی منتہا اور رو (current) کی منتہا کے درمیان حالت (phase) کی تاخیر
- لکڑی کی وجیوں یا پٹیوں میں سے کوئی ایک جن سے ڈھول کا بیرونی حصہ بنتا ہے
- بھاپ کے سلنڈر کا ڈھکنا
- (عوامی) قید کی سزا
- مجرم
- سزا یافتہ
- پٹیوں سے ڈھانپنا یا پٹیاں لگانا
- (عوامی) قید خانے میں بھیجنا
- گرفتار کرنا
lag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पीछे होना
- पीछे हो जाना
- मुक़ाबिलता सस्ती से बढ़ना या आगे होना
- ज़्यादा से ज़्यादा तरक़्क़ी करने से रह जाना
- बतदरीज कम होना
- अँटे या बुलेवर्ड के खेल में क़ुरआ अंदाज़ी के ज़रीये खेल की तर्तीब का फ़ैसला होना
- आहिस्ता चलना
- पीछे रहना
- देर करना
- धीरे धीरे हरकत करता
- धीमे धीमे चलना
- पीछे रह जाना
- पसमांदगी
- मरबूत वाक़ियात में वक़्त का वक़फ़ा
- बिलकुल आख़िरी
- ताख़ीर
- अँटे या बुलेवर्ड के खेल में, पसमांदगी का अमल
- (बर्क़) मुतबादिल रो के दौर में दो वोल्टेज (voltage) की मुंतहा और रो (current) की मुंतहा के दरमयान हालत (phase) की ताख़ीर
- लक्कड़ी की विजियों या पट्टीयों में से कोई एक जिन से ढोल का बैरूनी हिस्सा बनता है
- भाप के सलिंडर का ढकना
- (अवामी) क़ैद की सज़ा
- मुजरिम
- सज़ा याफ़ता
- पट्टीयों से ढाँपना या पट्टियां लगाना
- (अवामी) क़ैदख़ाने में भेजना
- गिरफ़्तार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
لگ لگ
۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا پرند جس کی گردن پاؤں اور چونچ دراز ہوتی ہے اس کو عربی میں لق لق کہتے ہیں۔
لِنگ
لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے
لَگاو
۔(ھ) مذکر۔ ایسا برتاؤ کرنا جس سے التفات پایا جائے۔ ؎ ۲۔ طبیعت کا تعلُّق جو کسی سے ہوگیا ہے۔ تعلُّ۔ علاقہ۔ نسبت۔ دوستی۔ محبت۔ ؎ ؎ ۲۔ پونہچ۔ دخل بار یابی۔ ؎ ۳۔ میل۔ ملاپ۔ رسم و راہ۔ محبتر پیار۔ ؎ ؎ ۴۔ رشتہ۔ ناتہ۔ یگانگت۔ ۵۔مناسبت۔ جوڑ۔ ہمسری۔ موقع۔ ؎ ۶۔آمیزش۔ لاگ۔ سازش۔ شرکت۔ ؎ ۷۔رجحان۔ مَیْلانِ طبع۔ ۸۔ایما۔ اشارہ۔ ۹۔ ایک مکان سے دوسری جگہ آمد ورفت کی گنجائش ہونا۔ متصل ہونا۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lag)
lag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔