تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگھ" کے متعقلہ نتائج

لَگھ

۔فاقہ کرنا۔ (ھ۔ بالفتح۔ نون اول غُنّہ ساکن اور بفتح سوم) مذکر (ہندو) ۱۔فاقہ۔ روزہ فعل جمع میں آنا ہے۔ اُس نے لنگھن کلئے۔ ۲۔پار اُترنا۔ عبور کرنا۔

لَگَّا

لمبا بان٘س، لمبی چھڑی

لَگھائی

قبرکھودنے والا

لَگا کے

(سے) لے کر.

لَگا رَہنا

کچھ (کپڑا یا دھجی وغیرہ) باقی رہنا .

لَگا کَر

(سے) لے کر.

لَگا ہوا

ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.

لَگا جانا

پیچھا کیے جانا ، پیچھے پیچھے چلا جانا ، پیچھا لینا؛ سر ہوئے جانا ، پیچھے پڑے رہنا ، چمٹے جانا.

لَگا آنا

بدگوئی کرنا ، برائی کرنا ، شکایت کرنا.

لَگا لَگایا

جڑا جڑایا، بنا بنایا، لگا ہوا

لَگا چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا، ہمراہ چلنا، سنگ سنگ جانا

لَگا دینا

چغلی کھانا، ایسی بات کہنا جس سے دونوں میں فرق پڑ جائے، بہکا دینا، ورغلا دینا، اکسا دینا

لَگا رَکھنا

وقت بے وقت کے لیے رکھ چھوڑنا، سینت رکھنا ، بچا رکھنا.

لَگا لینا

مائل کر لینا، گرویدہ کر لینا، فریفتہ کر لینا، یار بنا لینا، محبوب کر لینا، راغب کر لینا

لَگا بَیٹْھنا

مارنا، وار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگھ کے معانیدیکھیے

لَگھ

lagh•लघ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لَگھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔فاقہ کرنا۔ (ھ۔ بالفتح۔ نون اول غُنّہ ساکن اور بفتح سوم) مذکر (ہندو) ۱۔فاقہ۔ روزہ فعل جمع میں آنا ہے۔ اُس نے لنگھن کلئے۔ ۲۔پار اُترنا۔ عبور کرنا۔
  • ہندی کے ایک ماترے کا نام ، حصّۂ حرف ، اکہرا حرف ، حرفِ علّت کا اعراب جیسے آ ، اِی ، اُو अ ,ह ,अوغیرہ

Urdu meaning of lagh

  • Roman
  • Urdu

  • ۔faaqa karnaa। (ha। baalaftah। nuun avval Gunna saakan aur baphtaa som) muzakkar (hinduu) १।faaqa। roza pheal jamaa me.n aanaa hai। is ne langhan kile। २।paar utarnaa। ubuur karnaa
  • hindii ke ek maatre ka naam, hissaa-e-harf, ikahraa harf, harf-e-illat ka eraab jaise aa, ii, o.o e, e, a.oGiiraa

لَگھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone