تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَا" کے متعقلہ نتائج

وَا

برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

واؤ

حرف ’’و ‘‘کا ملفوظی املا (رک : واو) ۔

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

وا کُوں

رک : وا کو۔

والو

owner, doer

والا

کنگن ، کڑا ، کان کا بالا

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

والائی

والا کا اسم کیفیت، بزرگی، بزرگواری، بلند پایہ ہونا، بڑائی

وَاللّٰہ

ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

وَالضُّحیٰ

والضحیٰ جو درست ہے

وَالدُّعا

اور دعا (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھتے ہیں) ۔

وَافَر

صفت۔ بتہ، کثیر، بافراط۔ کثرت سے الغاروں۔(اصطلاح علم عروج)مونث۔ دائر۔موتلفہ کی پہلی بحر کا نام

وَالتِّین

(لفظاً) انجیر کی قسم ؛ قرآن شریف کی ایک سورت کا نام (نیز رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

وَاللَّیل

رات کی قسم، قرآن پاک کی بیانویں (۹۲) سورۃ الیل کی طرف اشارہ جو ’’والیل ‘‘کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے اور تیسویں پارے میں ہے

وَالنَّجْم

(لفظاً) ستارے کی قسم ؛ قرآن شریف کی تریپنویں (۵۳) سورۃ النجم کی طرف اشارہ جس کے ابتدائی الفاظ ’’ والنجم ‘‘ ہیں ۔

وَادِید

دیکھنا

وَاللّٰہ ہے

بخدا ہے، خدا کی قسم ہے، خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں

وَالسَّلام

۱۔ خدا حافظ ؛ سلام کے ساتھ ؛ (عموماً اختتام تحریر پر لکھتے ہیں یا رخصت ہوتے وقت کہتے ہیں) ۔

وَاردَاتی

واردات سے منسوب، داخلی کیفیات سے متعلق، دل پر گزرے ہوئے حالات پر مبنی، واقعاتی

واسُو

وشن جی، پرماتما بحیثیت روح عالم کے

وَالْحَمْدُلِلّٰہ

اور الحمدﷲ ، بس اﷲ کا شکر (خاتمہء کلام پرمستعمل عربی فقرہ) ۔

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

وَاسوخْتَگی

واسوخت ہو جانا جلا کر راکھ کر دینا ، جلنا ، واسوخت ہو جانے کی حالت یا کیفیت نیز جلن ۔

وَاللّٰہ بِاللّٰہ

قسم میں تاکید اور زور دینے کے لیے مستعمل

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وَاللہُ اَعلَم

خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

وَاجِبُ الرِّعایَت

رعایت دینے کے لائق، آسانی یا سہولت دیے جانے کے قابل

وَالسَّلام مَعَ الاِکْرام

اور سلام پہنچے مع تکریم کے (بالعموم تحریر کے اختتام پر لکھتے ہیں) ۔

وَاری جانا

صدقے جانا، قربان ہونا، نثار ہونا

وَالْعادِیات

(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

وَارِ عُرْیَانِی

attack of nudity

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

وَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا ، خدا کی قسم (تاکیداً مستعمل) ۔

وا ہونا

وا کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، شگفتہ ہونا

وَاپَس مِلنا

کسی چیز کو پلٹ کر لینا، واپس حاصل کرنا

وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے، حقیقت کو سب سے زیادہ خدا جانتا ہے، اس سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ جو کچھ ہماری سمجھ میں آیا وہ ہم نے کہہ دیا حقیقت حال کو خدا بہتر جانتا ہے

وَارا کھانا

کسی چیز کا فائدہ مند ہونا، نفعے کے قابل ہونا، نفع بخش ہونا

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

وَالنّادِر کالْمَعْدُوم

جو چیز یا بات بہت کم ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، کمیاب یا شاذ و نادر بات کو معدوم یا مفقود سمجھنا چاہیے

وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔

وا گُسَستَہ

ٹوٹ کر کھل جانے والا، ٹوٹ کر بکھرا ہوا (ہار وغیرہ)

وَاضِعَانِ دَسْتُورْ

قوانین اور دستور بنانے والے

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

وابَستَہ

بندھا ہوا نیز بند، منسلک، متعلق، پیوستہ

وَاقِف حَالَات

حالات سے واقف، حالات سے باخبر، حالات سے آشنا

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

وَاردَات قَلب

دلی کیفیات، صوفیا کے نفس پر وارد ہونے والی باتیں یا کیفیت

واعی

निरीक्षक, निगहबान, याद रखने- वाला।

وا عَطَشا

وا مع تحتی الفاظ، ہائے پیاس

وا کُشادَہ

کھلا اور پھیلا ہوا ؛ پوری طرح کھلا ہوا ۔

وَا سے متعلق کہاوتیں

وَا

اصل: سنسکرت

'وَا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone