تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائی" کے متعقلہ نتائج

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

وائیلا ہونا

الگ ہونا ، فارغ ہونا (کام وغیرہ سے) ۔

وائی تَوائی پِھرْنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

وائی تَوائی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا ۔

وہئی

رستہ، سڑک

وائیلا

ٹھالی ، فارغ ، الگ ، ویلا ۔

وائِیلِن

چار تار کا ایک مغربی باجا جسے بائیں طرف بغل میں لے کر کمانچے سے بجاتے ہیں ، وائلن ۔

وائِیلوسِن

ایک بنفشئی لونی مادّہ جو جراثیم سے حاصل ہوتا ہے

وائِین

انگور کی بیل

وائِیلونیلا

ایک نوع کے ناہواباش نہایت مہین جراثیم جو انسان اور جانوروں کے منھ ، آنتوں ، تناسلی اور تنفسی وغیرہ نظام میں پائے جاتے ہیں اور بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔

سِدْھ وائی

(گاڑی بانی) گاڑی کو ، جب کہ اُس سے گھوڑے یا بیل کو کھول دیا یعنی علحٰدہ کر لیا جائے ، سِیدھا سن٘بھالے رکھنے والی آڑ یا ٹیکن جو اُس کو سادھے یعنی اُس کے وزن کو تولے رہے ، اُٹھاؤنی.

نان وائی

رک : نان بائی ۔

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وائی کے معانیدیکھیے

وائی

vaa.iiवाई

وزن : 22

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن
  • (لفظاً) قول

فعل متعلق

  • (عو) وہی

Urdu meaning of vaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (adab) sindhii zabaan kii ruumaanii ya suuphiyaana hikaayaat ke Ginaa.ii Tuk.De, ek qadiim sindhii sinaf suKhan
  • (lafzan) qaul
  • (o) vahii

English meaning of vaa.ii

Noun, Feminine

  • Sindhi Sufi musical form of poetry

वाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूसरे के बच्चे को अपना दूध पिलानेवाली स्त्री। धाय। दाया।
  • बच्चों की देख-रेख करने और उन्हें खेलानेवाली दासी या नौकरानी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

وائیلا ہونا

الگ ہونا ، فارغ ہونا (کام وغیرہ سے) ۔

وائی تَوائی پِھرْنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

وائی تَوائی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا ۔

وہئی

رستہ، سڑک

وائیلا

ٹھالی ، فارغ ، الگ ، ویلا ۔

وائِیلِن

چار تار کا ایک مغربی باجا جسے بائیں طرف بغل میں لے کر کمانچے سے بجاتے ہیں ، وائلن ۔

وائِیلوسِن

ایک بنفشئی لونی مادّہ جو جراثیم سے حاصل ہوتا ہے

وائِین

انگور کی بیل

وائِیلونیلا

ایک نوع کے ناہواباش نہایت مہین جراثیم جو انسان اور جانوروں کے منھ ، آنتوں ، تناسلی اور تنفسی وغیرہ نظام میں پائے جاتے ہیں اور بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔

سِدْھ وائی

(گاڑی بانی) گاڑی کو ، جب کہ اُس سے گھوڑے یا بیل کو کھول دیا یعنی علحٰدہ کر لیا جائے ، سِیدھا سن٘بھالے رکھنے والی آڑ یا ٹیکن جو اُس کو سادھے یعنی اُس کے وزن کو تولے رہے ، اُٹھاؤنی.

نان وائی

رک : نان بائی ۔

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone