تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَالنَّجْم" کے متعقلہ نتائج

وَالنَّجْم

(لفظاً) ستارے کی قسم ؛ قرآن شریف کی تریپنویں (۵۳) سورۃ النجم کی طرف اشارہ جس کے ابتدائی الفاظ ’’ والنجم ‘‘ ہیں ۔

وَہَنْجی

(شکاریات) مرغابی پکڑنے کی ایک پٹی؛ (جال کے مانند ایک چیز) جو پانی سے باہر لگائی جاتی ہے.

وِہَنْگَم

a bird

وَعَلَیکُم السَّلام

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور تم پر بھی سلامتی ہو (کسی مسلمان کے سلام کا جواب دوسرے مسلمان کی طرف سے)، السلام علیکم کا جواب

وَعَلَیکُم

اور تم پر بھی (کسی غیر مسلم یا فاسق مسلمان کے سلام کرنے پر کسی مسلمان کا جواب) (رک : ’’و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔

والِیُوم اُونْچا کَرنا

آواز کو بڑھانا ، آواز بلند کرنا ؛ (خصوصاً) ریڈیو وغیرہ کی آواز زیادہ کرنا ۔

صاحِبُ الْجُود وَالْکَرَم

بخشش اور کرم کرنے والا

وَالفَجْر

(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی

وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔

جامِعُ السَّیف وَالْقَلَم

جو فن حرب کا ماہر بھی ہو اور صاحب علم بھی ہو .

نُون وَالقَلَم

Name of a sura of the Holy Quran, the world.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَالنَّجْم کے معانیدیکھیے

وَالنَّجْم

vannajm•वन्नज्म

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وَالنَّجْم کے اردو معانی

  • (لفظاً) ستارے کی قسم ؛ قرآن شریف کی تریپنویں (۵۳) سورۃ النجم کی طرف اشارہ جس کے ابتدائی الفاظ ’’ والنجم ‘‘ ہیں ۔

Urdu meaning of vannajm

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) sitaare kii qasam ; quraan shariif kii tariipanvii.n (५३) suurat alanjam kii taraf ishaaraa jis ke ibatidaa.ii alfaaz '' vaalanjam '' hai.n

वन्नज्म के हिंदी अर्थ

  • (लफ़ज़न) सितारे की क़सम , क़ुरआन शरीफ़ की तरीपनवीं (५३) सूरत अलनजम की तरफ़ इशारा जिस के इबतिदाई अलफ़ाज़ '' वालनजम '' हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَالنَّجْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَالنَّجْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone