تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واں" کے متعقلہ نتائج

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

واں پرستھ

برہمن کی عمر کا تیسرا حصہ جب وہ گھر بار تیاگ کر جنگلوں میں چلا جائے

دِیدَہ واں

رک : دیدبان (۱).

اَسّی واں

eightieth

اِکاسی واں

eighty-first

اِکانوے واں

ninety-first

تِرانوے واں

ninety-third

نِنّانوے واں

ninety-ninth

پَچاسی واں

گنتی میں پچاسی کے مقام پر پڑنے والا ، جو شمار میں پچاسی کے نمبر پر آئے .

تِریپن واں

باون کے بعد والا

سِیل وَاں

اچھے مزاج کا ، پاک دامن ؛ حلیم ، قانع ، صابر .

بانوے واں

درجہ بندی میں بانوے کے مقام پر

سیل واں

contented

سرور واں

exhilaration of a kind of reed or cane, a pipe, flute

یاں فِکْرِ معِیشَت ہے واں دَغْدَغَۂ حَشْر

کہیں سکون و اطمینان میسر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں واں کے معانیدیکھیے

واں

vaa.nवाँ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

واں کے اردو معانی

فعل متعلق، لاحقہ

  • اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں
  • کسی چیز کی صفت ظاہر کرنے کے لیے مثلا گیہواں، اُریبواں وغیرہ
  • براے (صفت مصادر سے) ڈھلواں، پھسلواں بیٹھواں، رپٹواں، جڑواں، ستواں، کترواں گتھواں، کٹواں وغیرہ
  • علامت ترتیب، حروف تہجی کے اعتبار سے بمعنی والا
  • نون معلنہ کے ساتھ)صاحب، والا کی جگہ مرکبات میں مستعمل ہے، جیسے بھاگوان (نون غنّہ کے ساتھ) بیشتر اعدادکے بعد نسبت ظاہرکرنے کے لئے بڑھاتے ہیں، جیسے بیسواں، پانچواں (نون غنّہ کے ساتھ) وہاں کا مخفف
  • کنواں

صفت

  • ’’وہاں‘‘ کی بجائے مستعمل، اُدھر، اس طرف (رک، وہاں)

شعر

Urdu meaning of vaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • aadaad kii nisbat zaahir karne ke li.e jaise paanchvaa.n, hazaarvaa.n
  • kisii chiiz kii sifat zaahir karne ke li.e maslaa giihvaan, uriibvaa.n vaGaira
  • baraa.e (sifat musaadir se) Dhalvaan, phisalvaa.n biiThvaan, rapaTvaan, ju.Dvaan, satvaan, kutarvaa.n gathvaan, kaTvaa.n vaGaira
  • alaamat tartiib, haruuf-e-tahajjii ke etbaar se bamaanii vaala
  • nuun maalnaa ke saath)saahib, vaala kii jagah murakkabaat me.n mustaamal hai, jaise bhaagvaan (nuun gunaa ke saath) beshatar aadaad ke baad nisbat zaahir karne ke li.e ba.Dhaate hain, jaise biisvaan, paanchvaa.n (nuun gunaa ke saath) vahaa.n ka muKhaffaf
  • ku.naa.n
  • ''vahaan'' kii bajaay mustaamal, udhar, is taraf (ruk, vahaan)

English meaning of vaa.n

Adverb, Suffix

  • there

वाँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, प्रत्यय

  • एक प्रत्यय जो १, २, ३, ४, और ६ को छोड़कर शेष संख्या वाचक शब्दों के अन्त में लगकर उनके क्रमिक स्थान का सूचक होता है

واں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

واں پرستھ

برہمن کی عمر کا تیسرا حصہ جب وہ گھر بار تیاگ کر جنگلوں میں چلا جائے

دِیدَہ واں

رک : دیدبان (۱).

اَسّی واں

eightieth

اِکاسی واں

eighty-first

اِکانوے واں

ninety-first

تِرانوے واں

ninety-third

نِنّانوے واں

ninety-ninth

پَچاسی واں

گنتی میں پچاسی کے مقام پر پڑنے والا ، جو شمار میں پچاسی کے نمبر پر آئے .

تِریپن واں

باون کے بعد والا

سِیل وَاں

اچھے مزاج کا ، پاک دامن ؛ حلیم ، قانع ، صابر .

بانوے واں

درجہ بندی میں بانوے کے مقام پر

سیل واں

contented

سرور واں

exhilaration of a kind of reed or cane, a pipe, flute

یاں فِکْرِ معِیشَت ہے واں دَغْدَغَۂ حَشْر

کہیں سکون و اطمینان میسر نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واں)

نام

ای-میل

تبصرہ

واں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone