تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زار" کے متعقلہ نتائج

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

زار

مُصیبت یا غم کا مارا، مُصیبت زدہ، غمگین، عاشق کے لیے بھی مُستعمل

زَائِر

زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیّاح

ظَہْر

پشت، پیٹھ

ضارّ

نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں

ظُہْر

تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت

زَہْر کَرنا

کسی بات ، معاملے یا چیز کو ناگوار یا تلخ کر دینا ، بدمزہ کر دینا نیز ہضم نہ ہونے دینا.

زَہْر ہونا

ناقابل برداشت ہونا، ناگوار ہونا

زَہْرِ گِیا

ایک قسم کی گھاس، جو زہریلی ہوتی ہے، زہریلا پودا

زَہْر لَگْنا

بُرا لگنا، سخت ناگوار گزرنا

زَہْر دینا

زہر کھلانا یا پلانا، زہر دے کر مارنا

زَہْرِ غَم

رنج و اندوہ کی شدید حالت، صدمے کی شِدّت

زَہْر باد

ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .

زَہْر باتیں

بیجا باتیں ، کلی کٹی باتیں ، اذیت ناک باتیں .

زہر آگیں

زہر سے بھرا ہوا، زہریلا، زہر آلودہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زار کے معانیدیکھیے

زار

zaar•ज़ार

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

زار کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، لاحقہ

  • مُصیبت یا غم کا مارا، مُصیبت زدہ، غمگین، عاشق کے لیے بھی مُستعمل
  • وہ جگہ جہاں کوئی چیز کثرت سے پائی جائے (مُرَکّبات میں بطور لاحقہ مُستعمل)
  • رونے والا، روتا ہوا، گِریہ کُناں
  • زُبُون، عاجز، تباہ حال، رُسوا، خراب، خستہ
  • نالہ و فریاد
  • لاغر، نحیف، ضعیف، ناتواں
  • بہت زیادہ عموماً مرکبات میں بطور جزو دوم مُستعمل
  • فرماں روا (قدیم شاہانِ روس کا لقب)

شعر

Urdu meaning of zaar

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ya Gam ka maaraa, musiibat zada, Gamgiin, aashiq ke li.e bhii mustaamal
  • vo jagah jahaa.n ko.ii chiiz kasrat se paa.ii jaaye (murakkabaat me.n bataur laahiqa mustaamal
  • rone vaala, rotaa hu.a, giriya kunaa.n
  • zubuu.on, aajiz, tabaah haal, rusvaa, Kharaab, Khastaa
  • naalaa-o-faryaad
  • laagar, nahiif, za.iif, naatvaa.n
  • bahut zyaadaa umuuman murakkabaat me.n bataur juzu dom mustaamal
  • farmaanrvaa (qadiim shaahaan-e-ruus ka laqab

English meaning of zaar

Noun, Adjective, Masculine, Suffix

  • afflicted, aggrieved, wounded
  • in tears, lamenting
  • weak, feeble, emaciated
  • desire, wish, groan, lamentation, multitude, place
  • fertile land

ज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • क्षीण, लाग़र, दुबला-पतला, |अशक्त, बेज़ोर, दीन, दुःखी, बेकस । जार (रं) (ضار) अ. वि.-हानिकर, अनिष्टकर, नुक़सान- देह ।
  • स्थान, जगह जैसे गुलज़ार फूलों वाली जगह
  • क्षीण, लाग़र, दुबला-पतला, |अशक्त, बेज़ोर, दीन, दुःखी, बेकस । जार (रं) (ضار) अ. वि.-हानिकर, अनिष्टकर, नुक़सान- देह ।
  • वह स्थान जहाँ कोई चीज़ बहुतायत में हो, जैसे- गुल; सब्ज़ज़ार।

زار سے متعلق دلچسپ معلومات

زار ’’زار‘‘ لاحقے والے کم و بیش تمام الفاظ مذکر ہیں، مثلاً : چمن زار، خار زار، ریگ زار، سمن زار، گلزار، مرغزار، وغیرہ۔ ان الفاظ کے اس سلسلے میں ایک دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ یہ سب مستقل لغات کی حیثیت رکھتے ہیں، یعنی یہ اضافت مقلوبی نہیں ہیں کہ ان کو پلٹ کر ان کی ’’اصلی‘‘ صورت حاصل ہوجائے۔ چنانچہ’’گلزار‘‘ تو ٹھیک ہے، لیکن ’’زارگل‘‘ مع اضافت یا بدون اضافت، دونوں طرح مہمل ہے۔ یہی حالت اس قبیل کے بقیہ تمام الفاظ کی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone