تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضارّ" کے متعقلہ نتائج

ضارّ

نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں

زَہْر

ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو

ظَہْر

پشت، پیٹھ

زار

مُصیبت یا غم کا مارا، مُصیبت زدہ، غمگین، عاشق کے لیے بھی مُستعمل

زَائِر

زیارت کرنے والا، زیارت کو جانے والا، مسافر، سیّاح

ظُہْر

تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت

ضارَّہ

ضرر پہنچانے والی (چیز)

زَہْر کَرنا

کسی بات ، معاملے یا چیز کو ناگوار یا تلخ کر دینا ، بدمزہ کر دینا نیز ہضم نہ ہونے دینا.

زَہْر ہونا

ناقابل برداشت ہونا، ناگوار ہونا

زَہْرِ گِیا

ایک قسم کی گھاس، جو زہریلی ہوتی ہے، زہریلا پودا

زَہْر لَگْنا

بُرا لگنا، سخت ناگوار گزرنا

زَہْر دینا

زہر کھلانا یا پلانا، زہر دے کر مارنا

زَہْرِ غَم

رنج و اندوہ کی شدید حالت، صدمے کی شِدّت

زَہْر باد

ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .

زَہْر باتیں

بیجا باتیں ، کلی کٹی باتیں ، اذیت ناک باتیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضارّ کے معانیدیکھیے

ضارّ

zaarr•ज़ार्र

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ضارّ کے اردو معانی

صفت

  • نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں
  • اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ میں سے ایک اسم
  • (اناج وغیرہ کو) نقصان پہنچانے والا کیڑا مکوڑا

Urdu meaning of zaarr

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan pahunchaane vaala, zarar rasaa.n
  • allaah taala ke asmaa-e-husnaa me.n se ek ism
  • (anaaj vaGaira ko) nuqsaan pahunchaane vaala kii.Daa mako.Daa

English meaning of zaarr

Adjective

ज़ार्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हानि पहुँचाने वाला, हानिकारक
  • ईश्वर के प्यारे नामों में एक
  • (अनाज आदि को) हानि पहुँचाने वाला कीड़ा मकोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضارّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضارّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone