تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِچار" کے متعقلہ نتائج

اَبِچار

ناسمجھی، نادانی

اَبِچاری

سوچ بچار سے خالی، نا سمجھ، نادان

اَبْچَھر

ایک خیالی حسین عورت، جنت کی حسینہ، اندر دیوتا کے محفل رقص و سرود میں ناچنے گانے والی دیباگنا، پری، اپسرا

اَبْچَھرا

رک : اَپْسَرا .

اُبھار

ا. اٹھان یا اونچا پن جو کسی چیز کے پھوٹنے یا ابھرنے سے ظاہر ہو، سطح کا ابھرا ہوا حصہ.

اَبْرار

پرہیزگار یا نیکوکار لوگ، پارسا، اصفیا

اَبْصار

آنکھیں، نگاہیں

اَچار

آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

اَبھار

کم وزن، ہلکا

اَبْزار

مسالے

اَبْحار

بہت سارے سمندر، ساتوں سمندر

اَبْکار

کنواریاں ، بن بیاہی لڑکیاں .

اِبْرَار

भलाई करना, बख्शिश करना, यश देना

اُپْچار

چلن، وضع، طریقہ

اُبْکار

اُپکار (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِچار کے معانیدیکھیے

اَبِچار

abichaar•अबिचार

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

اَبِچار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناسمجھی، نادانی

Urdu meaning of abichaar

  • Roman
  • Urdu

  • naasamjhii, naadaanii

English meaning of abichaar

Noun, Masculine

  • thoughtlessness
  • want of consideration
  • want of judgment or discrimination
  • injustice

अबिचार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अविचार
  • नासमझी, नादानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone