تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِسار" کے متعقلہ نتائج

پَرِسار

آگے جانے، گردا گرد چکر کاٹنے، نکلنے اور پھیلنے کا عمل

پرَسارن

پھیلانے کا عمل، دشمن کو گھیرے میں لینے کع عمل

پرَسارِت

آگے بڑھا ہوا، باہر نکلا ہوا، پھیلا ہوا (فروخت کے لئے) بطور نمائش رکھا ہوا.

پَرِسَر

جگہ، موقع، مقام؛ کنارے؛ قربت، نزدیکی، قرب، حوالی، قرب و جوار، ہمسایگی؛ دریا یا پہاڑ کے کنارے کی زمین، شہر کے حوالی میں زمین؛ چوڑائی، وسعت، رقبہ، جسامت.

پَرْسور

ایک قسم کا دھان جو اگھن میں تیار ہوتا ہے.

پُرْسَہ

پرسا

پُرساں

بات پوچھنے والا، دریافت کرنے والا، خبرگیراں، فریادرس، پرسانِ حال، حال پوچھنے والا

پَرَسْتار

خدمت گار، غلام

پَرْسا

ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل

پَرِہار

حملے کو رد کرنا، رو کنا، تر دید، رد، بطلان، دبا لینا، قبضہ، نفرت، حقارت، بے ادبی، بے وقری

پَرِچار

سیوا ، ٹہل ، خدمت.

پَرارُ

کریلے کی ایک قسم

پرکار

compass, kinds

پُرکار

موٹا، دبیز

پسار

پھیلاؤ ؛ وسعت ، لمبائی اور چوڑائی ؛ وضاحت یا نمائش

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِسار کے معانیدیکھیے

پَرِسار

parisaar•परिसार

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پَرِسار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگے جانے، گردا گرد چکر کاٹنے، نکلنے اور پھیلنے کا عمل
  • چارے کی تلاش میں جانے کاعمل
  • انتشار، پھیلاوٹ، وسعت، فراخی، کشادگی

Urdu meaning of parisaar

  • Roman
  • Urdu

  • aage jaane, girdaagird chakkar kaaTne, nikalne aur phailne ka amal
  • chaare kii talaash me.n jaane ka amal
  • intishaar, phailaavaT, vusat, faraaKhii, kushaadagii

English meaning of parisaar

Noun, Masculine

  • going forth, going about, spreading, extending, extension, expansion, diffusion
  • going out to forage

परिसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर पहुँचाना, भेजना, संचार
  • चारों ओर घूमना, जाना या बहना, परिसरण
  • विस्तार, फैलाव
  • रसाकर्षण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone