تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھار" کے متعقلہ نتائج

ٹھار

ارادہ ، قصد ؛ سخت جاڑا ، برف ، پالا ، کہر

ٹَھَہر

رک : ٹھہراؤ

ٹھار کَرنا

جگہ کرنا ، ٹھہرنا ، قائم کرنا.

ٹھارَیں ٹھار

رک : ٹھارے ٹھار.

ٹھار نا پَکَڑْنا

ایک جگہ نہ ٹہرنا ، قیام نہ ہونا ، نہ ٹہرنا ، نہ رکنا.

ٹھارے ٹھار

جگہ جگہ ، ہر جگہ ، ہر طرف.

ٹھار ٹھار

جگہ جگہ ، ہر جگہ.

ٹَھہار

دل لگی باز، چالاک

ٹھاری

زبردست اور دلیر ڈاکو

ٹھارا

قوی ، طاقتور.

ٹھارا کَرنا

قائم کرنا.

ٹھارا مارے اور آگے رونے نہ دے

ٹھارْنا

ٹھہرنا ، قرار پانا.

دو ٹھار

دو جگہ ، منتشر ، بِکھرا ہوا ، پراگندہ

ٹَھنْڈی ٹھار

بہت زیادہ ٹھنڈی ، ٹھنڈی برف .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھار کے معانیدیکھیے

ٹھار

Thaar•ठार

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

ٹھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارادہ ، قصد ؛ سخت جاڑا ، برف ، پالا ، کہر
  • عمودی ، ڈھلواں.
  • جگہ ، مقام ، ٹھکانا.
  • جگہ ، گنا.
  • روز ازل (قدیم).
  • کھیت کھلیان وہ جگہ جہاں کسان سامان رکھتے اور دیکھ بھال کرتے ہیں

اسم، مؤنث

  • رک : ٹھاڈا

شعر

Urdu meaning of Thaar

  • Roman
  • Urdu

  • iraada, qasad ; saKht jaa.Da, barf, paala, kahar
  • amuudii, Dhalvaa.n
  • jagah, muqaam, Thikaana
  • jagah, gunaa
  • roz azal (qadiim)
  • khet khaliyaan vo jagah jahaa.n kisaan saamaan rakhte aur dekh bhaal karte hai.n
  • ruk ha ThaaDaa

English meaning of Thaar

Noun, Masculine

  • snow, frost
  • determination

Adjective

  • snow, fog, hailstone

ठार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गहरी सरदी; कड़ा जाड़ा
  • हिम; पाला।

विशेषण

  • बहुत अधिक ठंढा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone