تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنِیار" کے متعقلہ نتائج

مَنِیار

تابناک، چمکدار، چمکیلا، روشن

مَنِیاری

رک : منھیاری

مَنِیارا

وہ جس میں جواہرات جڑ ے ہوئے ہوں ، وہ جو جواہرات پہنے ہو ، وہ جس کے پاس جواہرات ہوں

مُنِیر

روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن کرنے والا

مَنِہار

منھیار جو رائج املا ہے، وہ جو چوڑی، سندور، بندیا وغیرہ مشاطگی کا سامان پھیری کرتے ہوئے بیچتا ہے، چوڑی ہارا، چوڑی بنانے والا

مِینار

اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ

مَنار

نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان

مَنِھِیار

کانچ کی چوڑیاں وغیرہ بنانے اور بیچنے والی ایک قوم نیز اس کا فرد، شیشہ گر، جوہری، نگینہ ساز، حکاک

مَنِہِیار

منھیار

مَنُہار

صلح مصالحت کرانے کا عمل یا کوشش، کسی ناراض شخص کو منانے کے لیے کی جانے والی گزارش، التجا اور میٹھی میٹھی باتیں، نوزش، احترام، خوشامد کرنا

مَنُوہر

من کو موہ لینے والا، دل کو لبھانے والا، خوبصورت، حسین و جمیل، (مجازاً) معشوق

منہار

کانچ کی چوڑیاں بنانے اور بیچنے والا

مُنْہار

(کاٹنے کے لیے) منہ مارنے والا (جانور)، کھٹکنا، پھاڑ کھانے والا

مَنوہار

رک : منوہر جومستعمل اور درست املا ہے ۔

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنِیار کے معانیدیکھیے

مَنِیار

maniyaar•मनियार

اصل: ہندی

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مَنِیار کے اردو معانی

صفت

  • تابناک، چمکدار، چمکیلا، روشن
  • حسین، خوبصورت، قابل ستائش، قابل دید

Urdu meaning of maniyaar

  • Roman
  • Urdu

  • taabanaak, chamakdaar, chamkiilaa, roshan
  • husain, Khuubsuurat, kaabil-e-sitaa.ish, qaabil diid

English meaning of maniyaar

मनियार के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone