تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرار" کے متعقلہ نتائج

اَرار

جنگل میں وہ جھونپڑی جس میں چرواہے آرام کرتے یا پناہ لیتے ہیں، بچاؤ، پناہ، سایہ

اَرارا

کیڑے مکوڑے کے کاٹنے کی سوجن

اَراراط

Mountains of Ararat, where Noah's ark came to rest after the Great Flood

اَراروٹ

بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے

اَرارا دُوں

کسی عمارت یا بھاری چیز کے یکایک زور سے گرنے کی آواز ؛ یکایک دھماکے کی آواز کے ساتھ۔.

اَرارا دَھم

کسی عمارت یا بھاری چیز کے یکایک زور سے گرنے کی آواز

اَرْاَراَہٹ

رک : اراؑٹا ۔

اَرْاَرا کے

دفعۃ اراٹے کے ساتھ (بیشتر بڑے درخت یا عمارت وغیرہ کے گرنے کے موقع پر مستعمل

ہَرہَر

دال کی ایک قسم ، ارہر ۔

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

ہرار

دو ستارے

ہِرار

سبز ، ہرا ؛ تازہ ؛ کچا ، خام

ہُرہُر

ایک پودا جس کی دو قسمیں ہیں ایک کا پیڑ چھوٹا اور دوسری قسم کا بیلدار ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل ہے) ایک برساتی پودا

ہَرِہَر

ہندوؤں کا نعرہ جو جوش میں آکر مارا جاتا ہے ، ہندوؤں کا جنگی اور قومی نعرہ ۔

عَرار

ایک خوشبودار جنگلی بوٹی جو بابونہ سے مشابہ ہوتی ہے.

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

ہَرِہَر کَہنا

رک : ہرہر کرنا ۔

ہَرِہَر کَرنا

جنگی نعرہ مارنا ۔

ہَرِہَر جَپنا

ہر کی مالا جپنا ، شیو اور وشن جی کا ذکر کرنا ، بھگوان کا کثرت سے نام لینا ۔

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

ہَرِہَر کَتھا

ہر اور ہر کے نام کا جاپ

ہِرہِرا

سیاہی مائل سبز ڈیڑھ گز لمبے سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر ایک پیازی رنگ کی لکیر ہوتی ہے ۔

ہُرہُرا

ہرہر، ایک پودے کا نام

ہُرہُرنا

رک : ہرہرانا معنی ۲ ؛ قلا بازی کھانا ۔

ہُرْہُرانا

خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)

ہُرہُری

ہڑک، اُمنگ، خواہش

عَرْعَری

عرعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عرعر کا۔

ہُرہُریا

رک : ہر ہر ؛ کئی پودوں کا نام

ہَرِہَر گَنْگا

ہندوؤں کے مقدس دریا (گنگا) کے نام کا ورد، ہر گنگا

اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرار کے معانیدیکھیے

اَرار

araarअरार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل میں وہ جھونپڑی جس میں چرواہے آرام کرتے یا پناہ لیتے ہیں، بچاؤ، پناہ، سایہ

Urdu meaning of araar

  • Roman
  • Urdu

  • jangal me.n vo jhomp.Dii jis me.n charvaahe aaraam karte ya panaah lete hain, panaah, saayah

English meaning of araar

Noun, Masculine

  • canopy for shepherds to rest

अरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगल में चरवाहों के विश्राम करने के लिए झोंपरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرار

جنگل میں وہ جھونپڑی جس میں چرواہے آرام کرتے یا پناہ لیتے ہیں، بچاؤ، پناہ، سایہ

اَرارا

کیڑے مکوڑے کے کاٹنے کی سوجن

اَراراط

Mountains of Ararat, where Noah's ark came to rest after the Great Flood

اَراروٹ

بچّوں یا بیماروں کو دی جاتی ہےایک غذا جو ایک درخت کی جڑ سے حاصل ہوتی ہے

اَرارا دُوں

کسی عمارت یا بھاری چیز کے یکایک زور سے گرنے کی آواز ؛ یکایک دھماکے کی آواز کے ساتھ۔.

اَرارا دَھم

کسی عمارت یا بھاری چیز کے یکایک زور سے گرنے کی آواز

اَرْاَراَہٹ

رک : اراؑٹا ۔

اَرْاَرا کے

دفعۃ اراٹے کے ساتھ (بیشتر بڑے درخت یا عمارت وغیرہ کے گرنے کے موقع پر مستعمل

ہَرہَر

دال کی ایک قسم ، ارہر ۔

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

ہرار

دو ستارے

ہِرار

سبز ، ہرا ؛ تازہ ؛ کچا ، خام

ہُرہُر

ایک پودا جس کی دو قسمیں ہیں ایک کا پیڑ چھوٹا اور دوسری قسم کا بیلدار ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل ہے) ایک برساتی پودا

ہَرِہَر

ہندوؤں کا نعرہ جو جوش میں آکر مارا جاتا ہے ، ہندوؤں کا جنگی اور قومی نعرہ ۔

عَرار

ایک خوشبودار جنگلی بوٹی جو بابونہ سے مشابہ ہوتی ہے.

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

ہَرِہَر کَہنا

رک : ہرہر کرنا ۔

ہَرِہَر کَرنا

جنگی نعرہ مارنا ۔

ہَرِہَر جَپنا

ہر کی مالا جپنا ، شیو اور وشن جی کا ذکر کرنا ، بھگوان کا کثرت سے نام لینا ۔

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

ہَرِہَر کَتھا

ہر اور ہر کے نام کا جاپ

ہِرہِرا

سیاہی مائل سبز ڈیڑھ گز لمبے سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر ایک پیازی رنگ کی لکیر ہوتی ہے ۔

ہُرہُرا

ہرہر، ایک پودے کا نام

ہُرہُرنا

رک : ہرہرانا معنی ۲ ؛ قلا بازی کھانا ۔

ہُرْہُرانا

خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)

ہُرہُری

ہڑک، اُمنگ، خواہش

عَرْعَری

عرعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عرعر کا۔

ہُرہُریا

رک : ہر ہر ؛ کئی پودوں کا نام

ہَرِہَر گَنْگا

ہندوؤں کے مقدس دریا (گنگا) کے نام کا ورد، ہر گنگا

اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone