تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مٹیار" کے متعقلہ نتائج

مٹیار

وہ اراضی جس میں ریگ نہ ہو اور اعلی درجے کی ہو، چکنی مٹی والا علاقہ جو بہت زرخیز ہوتا ہے

مَٹْیار

(پورب) گدلا ، مکدر

مَٹِیاری

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹِیارا

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹِیارَہ

رک : مٹیار (الف) معنی نمبر ۱ ، چکنی مٹی کی زمین

مَٹھیار

(کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

مِٹھار

singing

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مِٹْیا

مِٹْھرا

(پیار سے) میٹھا ، پیارا

مَٹرِیَہ

مٹر کا ؛ مٹر جیسا ، مٹر کی شکل کا ، گول ۔

مُٹْیا

سامان اُٹھانے والا، اسباب ڈھونے والا، مزدور، قلی

مَٹارا

ناریل یا تاڑ کی شاخ ، ڈنڈا

مَٹِّیا

مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مٹیار کے معانیدیکھیے

مٹیار

muTiyaar•मुटियार

اصل: ہندی

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

مٹیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اراضی جس میں ریگ نہ ہو اور اعلی درجے کی ہو، چکنی مٹی والا علاقہ جو بہت زرخیز ہوتا ہے

صفت

  • دوشیزہ، کنواری
  • مٹ میلا، مٹیالا، سانولا

شعر

Urdu meaning of muTiyaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo araazii jis me.n reg na ho aur aalii darje kii ho, chiknii miTTii vaala ilaaqa jo bahut zarKhez hotaa hai
  • doshiiza, kunvaarii
  • maTmaila, maTiyaalaa, saa.nvlaa

English meaning of muTiyaar

Noun, Masculine

  • clayey soil

Adjective

  • dust-coloured,
  • wench, young woman

मुटियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिकनी मिट्टी वाला प्रदेश जो बहुत अधिक उपजाऊ होता है

विशेषण

  • छोकरी, किशोरी
  • मटमैला, मितियाला रंग का, सांवला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مٹیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مٹیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone