تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی" کے متعقلہ نتائج

نَر

وہ جانور یا انسان یا درخت جس میں قوت رجولیت ہو، مرد، مذکر، پرش (مادہ کا نقیض)

نَرْمَہ

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نَرغَہ

آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ

نَرْزَہ

کانٹا ، ترازو ، نرجا ؛ چھوٹی ترازو ۔

نَر دَرجَہ

(نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت ، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زر دانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں ۔

نَرَّہ

آلۂ تناسل، درخت کا تنا، فقیر، لہر، موج، چابی کا گھر، ہیجڑا، مخنث

نَرْخَٹَہ

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَنَہ

ایک قسم کی مچھلی جس میں کانٹے نہیں ہوتے ۔

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نَر مادَہ

مذکر و مونث

نَرْجِسیَہ

نرجس (رک) سے متعلق ، نرجس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔

نَرمِینَہ

رک : نرمہ معنی ۲ ۔

نَرم

صفت۔ پلپلا، لوچ دا، ڈھیلا، ملائم، کومل، گدگدا

نَر زَواجَہ

(نباتیات) نر صنفی تخم ، تولیدی تخم ۔

نَر خَلِیَہ

مردانہ پیداواری جز

نَرہائی

بیلوں کا ریوڑ

نَر زاوِیَہ

(نباتیات) بیج ، تخم ۔

نَرماہَٹ

نرم ہونے کی حالت، ملائمت، نرمی نیز لطافت

نَر تَناسُلَہ

(حشریات) رک : نر اعضائے تناسل ۔

نَر مَخرُوطِیَہ

(نباتیات) ایک نر تولیدی عضو جو لمبائی میں تقریباً ایک انچ اور ایک لمبے محور پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ۶۰ تا ۱۰۰ پوست برگ یا برگے مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوتے ہیں ، زر ریشی صنوبرہ

نَر بَذرَہ دان

(نباتیات) نر پودے کے تولیدی اعضا جس میں نر بذرہ تیار ہوتا ہے ۔

نَرم گوشہ

نرمی، نرم دلی، ہم دردی، رحم دلی

نَرم لَہجَہ

ملائمت اور نرمی کا اندازِ گفتگو

نَرم طَبَع

نرم مزاج ، رحم دل ، جس کی طبیعت میں سختی نہ ہو ،حلیم ، بُردبار ۔

نَر مُوَلِّدَہ

(حشریات) (کیڑے مکوڑوں کا) عضو تناسل ۔

نَرغے

نرغہ کی مغیرہ حالت، آدمیوں کا گھیرا، انبوہ، ہجوم، بھیڑ، مشکل، دشواری

نَرم کوئِلَہ

وہ کوئلہ جو بہ آسانی سفوف میں تبدیل ہوجاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے ، گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے ، نرم کوک ۔

نَر پَن

مردانہ خاصیت ، مردانہ پن ۔

نَر پَت

(لفظاً) انسانوں کا مالک

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نَر پُر

انسانوں کا شہر ؛ (مجازاً) دنیا ؛ زمین ؛ کائنات کے تین طبقوں میں سے ایک،

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نَرما

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

نَرم ہَوا

ہلکی ہوا ، ٹھنڈی ، فرحت بخش ہوا ۔

نَرمی

ملائم ہونے کی حالت، ملائمت، نازکی، نزاکت

نَرْم ہونا

soften

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نَرْد

چوسر یا شطرنج کی گوٹ یا مہرہ، شطرنج کے کھیل کا پیادہ جو صرف آگے چلتا ہے پیچھے نہیں چلتا

نَرَگ

۲۔ گندگی ، پائخانہ ، ُ گو ۔

نَریش

انسانوں کا حاکم، بڑا انسان، بادشاہ

نَر زِیرَہ کی تَھیلی

دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتاہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہوکر دانہ بناتا ہے، زیرہ کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے

نَرغا

رک : نرغہ ، گھیرا ۔

نَر میدْھ

انسان کی قربانی

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نَریٹ

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَرْسِن٘گ ہوم

وہ جگہ جہاں بیماروں کا علاج اور دیکھ بھال ہو، شفاخانہ، اسپتال، کلینک

نَرْجا

چھوٹی ترازو جسے سنار استعمال کرتے ہیں، نرزہ، کانٹا

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

نَرْم چارَہ

ملائم خوراک، لطیف غذا، زود ہضم غذا

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

نَرَکھ

رک : نرخ

نَربس

بے بس، بے اختیار، مجبور

نَرم شانَہ

کمزور کاندھے والا

نَرسُو

ہندوؤں کے دیوتا کا نام

نَربَل

انسان کی قربانی

نَرَین

رک : نارائن

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

نَرَکی

نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی کے معانیدیکھیے

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

ye merii sikshaa maan sahelii, par nar sa.ng na baiTh akeliiये मेरी सिक्षा मान सहेली, पर नर संग न बैठ अकेली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی کے اردو معانی

  • میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

Urdu meaning of ye merii sikshaa maan sahelii, par nar sa.ng na baiTh akelii

  • Roman
  • Urdu

  • merii sahelii ye nasiihat yaad rakh ki aurat ko Gair mard ke paas nahii.n baiThnaa chaahi.e

ये मेरी सिक्षा मान सहेली, पर नर संग न बैठ अकेली के हिंदी अर्थ

  • मेरी सहेली ये सदुपदेश याद रख कि औरत को दूसरे पुरूष के पास नहीं बैठना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَر

وہ جانور یا انسان یا درخت جس میں قوت رجولیت ہو، مرد، مذکر، پرش (مادہ کا نقیض)

نَرْمَہ

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

نَرگَہ

رک : نرغہ ۔

نَرغَہ

آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ

نَرْزَہ

کانٹا ، ترازو ، نرجا ؛ چھوٹی ترازو ۔

نَر دَرجَہ

(نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت ، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زر دانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں ۔

نَرَّہ

آلۂ تناسل، درخت کا تنا، فقیر، لہر، موج، چابی کا گھر، ہیجڑا، مخنث

نَرْخَٹَہ

رک : نرخرہ ۔

نَرْخَنَہ

ایک قسم کی مچھلی جس میں کانٹے نہیں ہوتے ۔

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نَر مادَہ

مذکر و مونث

نَرْجِسیَہ

نرجس (رک) سے متعلق ، نرجس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔

نَرمِینَہ

رک : نرمہ معنی ۲ ۔

نَرم

صفت۔ پلپلا، لوچ دا، ڈھیلا، ملائم، کومل، گدگدا

نَر زَواجَہ

(نباتیات) نر صنفی تخم ، تولیدی تخم ۔

نَر خَلِیَہ

مردانہ پیداواری جز

نَرہائی

بیلوں کا ریوڑ

نَر زاوِیَہ

(نباتیات) بیج ، تخم ۔

نَرماہَٹ

نرم ہونے کی حالت، ملائمت، نرمی نیز لطافت

نَر تَناسُلَہ

(حشریات) رک : نر اعضائے تناسل ۔

نَر مَخرُوطِیَہ

(نباتیات) ایک نر تولیدی عضو جو لمبائی میں تقریباً ایک انچ اور ایک لمبے محور پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ۶۰ تا ۱۰۰ پوست برگ یا برگے مرغولہ دار ترتیب میں لگے ہوتے ہیں ، زر ریشی صنوبرہ

نَر بَذرَہ دان

(نباتیات) نر پودے کے تولیدی اعضا جس میں نر بذرہ تیار ہوتا ہے ۔

نَرم گوشہ

نرمی، نرم دلی، ہم دردی، رحم دلی

نَرم لَہجَہ

ملائمت اور نرمی کا اندازِ گفتگو

نَرم طَبَع

نرم مزاج ، رحم دل ، جس کی طبیعت میں سختی نہ ہو ،حلیم ، بُردبار ۔

نَر مُوَلِّدَہ

(حشریات) (کیڑے مکوڑوں کا) عضو تناسل ۔

نَرغے

نرغہ کی مغیرہ حالت، آدمیوں کا گھیرا، انبوہ، ہجوم، بھیڑ، مشکل، دشواری

نَرم کوئِلَہ

وہ کوئلہ جو بہ آسانی سفوف میں تبدیل ہوجاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے ، گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے ، نرم کوک ۔

نَر پَن

مردانہ خاصیت ، مردانہ پن ۔

نَر پَت

(لفظاً) انسانوں کا مالک

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نَر پُر

انسانوں کا شہر ؛ (مجازاً) دنیا ؛ زمین ؛ کائنات کے تین طبقوں میں سے ایک،

نَری

بکری، بھیڑ کا رنگا ہوا چمڑا، جس سے جوتے وغیرہ بناتے ہیں، نرم چمڑا

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نَرما

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

نَرم ہَوا

ہلکی ہوا ، ٹھنڈی ، فرحت بخش ہوا ۔

نَرمی

ملائم ہونے کی حالت، ملائمت، نازکی، نزاکت

نَرْم ہونا

soften

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نَرْد

چوسر یا شطرنج کی گوٹ یا مہرہ، شطرنج کے کھیل کا پیادہ جو صرف آگے چلتا ہے پیچھے نہیں چلتا

نَرَگ

۲۔ گندگی ، پائخانہ ، ُ گو ۔

نَریش

انسانوں کا حاکم، بڑا انسان، بادشاہ

نَر زِیرَہ کی تَھیلی

دھان کے پھول کا وہ حصہ جو ایک ڈنڈی اور تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے، تھیلی میں زیرہ ہوتاہے جو مادہ حصہ کے اندر داخل ہوکر دانہ بناتا ہے، زیرہ کی تھیلی خاص مدت کے بعد پھٹتی ہے اور زیرہ مادہ پر گرتا ہے

نَرغا

رک : نرغہ ، گھیرا ۔

نَر میدْھ

انسان کی قربانی

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نَریٹ

نرخرا ، ٹیٹوا ، حلقوم

نَرْسِن٘گ ہوم

وہ جگہ جہاں بیماروں کا علاج اور دیکھ بھال ہو، شفاخانہ، اسپتال، کلینک

نَرْجا

چھوٹی ترازو جسے سنار استعمال کرتے ہیں، نرزہ، کانٹا

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

نَرْم چارَہ

ملائم خوراک، لطیف غذا، زود ہضم غذا

نَر تَولِیدی اَعْضا

(نباتیات) نرپودے کے تولیدی اعضا جو پودے کی سطح پر گروہوں میں تیار ہوتے ہیں ، زردانک ۔

نَرَکھ

رک : نرخ

نَربس

بے بس، بے اختیار، مجبور

نَرم شانَہ

کمزور کاندھے والا

نَرسُو

ہندوؤں کے دیوتا کا نام

نَربَل

انسان کی قربانی

نَرَین

رک : نارائن

نَریا

نریا یا فلیا، نالی کی سی شکل کا بنا ہوا کویلو، اس کو قلفی دار کویلو اور کھوریا بھی کہتے ہیں، کیوں کہ چھوائی میں ان کی نالیاں ایک دوسرے کے ساتھ آپس میں جوڑ دی جاتی ہیں

نَرَکی

نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone