تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرا" کے متعقلہ نتائج

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نرا

اکیلا ، تنہا ، واحد

نَرَّہ

مردانہ، مرد کا (پلیٹس، جامع اللغات) بزدل، نالائق

نِرا بَس کی گانْٹھ ہے

ازحد شرارتی ہے

نِرا پُرا

خالصتاً پورے طور پر ، سراسر، محض ۔

نِرا کُھرا

رک : نرا پُرا ، صرف ۔

نِرا بَرَن

بے پردہ ، کھلا ہوا ۔

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

نِرا عَقل کا دُشمَن ہے

سخت احمق ہے.

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

نَرایَن

خدا، پرمیشور، وشنو دیوتا کا لقب

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

نَرہائی

بیلوں کا ریوڑ

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

نِراس

ناامیدی، مایوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرا کے معانیدیکھیے

نَرا

naraa•नरा

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا
  • کھیت میں وہ گڑھا جس میں پانی جمع ہوجائے

صفت

  • بجائے نر کے شعروں میں استعمال ہوتا ہے

Urdu meaning of naraa

  • Roman
  • Urdu

  • julaaho.n kii nalii jis par svat lapeT karnaal me.n rakhte hain, nalla
  • khet me.n vo ga.Dhaa jis me.n paanii jamaa hojaa.e
  • bajaay nar ke shearo.n me.n istimaal hotaa hai

नरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुलाहों की नली जिस पर सूत लपेट कर नाल में रखते हैं, नला
  • खेत में वह गड्ढा जिसमें पानी इकट्ठा हो जाए

विशेषण

  • नर के स्थान पर शेरों में प्रयुक्त होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone