تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرَک" کے متعقلہ نتائج

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نَرَکھ

رک : نرخ

نَرَکی

نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

نَرَک ہو میں ٹھیلا ٹھیلی

فضول باتوں میں کوشش

نَرَک کُنڈ

دوزخ کا غار یا گڑھا (جہاں گناہگاروں کو ڈالا جائے گا)

نَرَک چَودَس

دیوالی کی چودس (چودھویں رات)، جس میں عام ہندو نہاکر اپنا دِلدَّر اتارتے ہیں، (مجازاً) ناپاکی، دِلدّر، نحوست

نَرَک کُنڈھ

رک : نرک کنڈ ۔

نَرَک باس

دوزخ میں جانا ، دوزخ میں رہنا ۔

نَرَک واس

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک بھوگنا

To undergo the torments of hell, to be cast into hell.

نَرَک سِدھارنا

دوزخ میں جانا ، جہنم میں جانا ۔

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

نَرَک کا دُآرا

دوزخ کا دروازہ

نَرَک میں جانا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک میں پَڑنا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے

اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرَک کے معانیدیکھیے

نَرَک

narkनर्क

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔
  • ۲۔ میلا ، گھورا ، بول و براز ، نجاست
  • ۳۔ بھاری رنج یا گناہ
  • ۴۔ ایک شیطان کا نام

شعر

Urdu meaning of nark

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ dozaKh ; (hinduu) jahannum, vo azaab kii jagah jo zamiin ke sab se nichle tabqe paataal se zyaadaa Gairmaamuulii hai, ye taadaad me.n ikkiis (२१) hai.n ; jahannum, dozaKh
  • ۲۔ melaa, ghuura, bol-o-baraaz, najaasat
  • ۳۔ bhaarii ranj ya gunaah
  • ۴۔ ek shaitaan ka naam

English meaning of nark

Noun, Masculine

  • hell

नर्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुर्दशा, यमलोक, दोज़ख, अधोलोक
  • नरक, एक शैतान का नाम, बहुत गंदा और दुर्गंधपूर्ण स्थान, वह स्थान जहाँ मृत्यु के उपरांत दुष्ट जीवों की आत्माओं को रहना तथा यातनाएं सहनी पड़ती हैं, वह स्थान जहाँ कुकर्म करने वालों की आत्मा को जीवन काल में किए गए पापों के फल भोगने हेतु भेजा जाता है, वह स्थान जहाँ बहुत प्रदूषण हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نَرَکھ

رک : نرخ

نَرَکی

نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

نَرَک ہو میں ٹھیلا ٹھیلی

فضول باتوں میں کوشش

نَرَک کُنڈ

دوزخ کا غار یا گڑھا (جہاں گناہگاروں کو ڈالا جائے گا)

نَرَک چَودَس

دیوالی کی چودس (چودھویں رات)، جس میں عام ہندو نہاکر اپنا دِلدَّر اتارتے ہیں، (مجازاً) ناپاکی، دِلدّر، نحوست

نَرَک کُنڈھ

رک : نرک کنڈ ۔

نَرَک باس

دوزخ میں جانا ، دوزخ میں رہنا ۔

نَرَک واس

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک بھوگنا

To undergo the torments of hell, to be cast into hell.

نَرَک سِدھارنا

دوزخ میں جانا ، جہنم میں جانا ۔

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

نَرَک کا دُآرا

دوزخ کا دروازہ

نَرَک میں جانا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک میں پَڑنا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے

وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے

اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone