تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

نَرَّہ

مردانہ، مرد کا (پلیٹس، جامع اللغات) بزدل، نالائق

نرا

اکیلا ، تنہا ، واحد

نَرا

جلاہوں کی نلی جس پر سوت لپیٹ کر نال میں رکھتے ہیں، نلا

نِرا بَس کی گانْٹھ ہے

ازحد شرارتی ہے

نِرا پُرا

خالصتاً پورے طور پر ، سراسر، محض ۔

نِرا کُھرا

رک : نرا پُرا ، صرف ۔

نِرا بَرَن

بے پردہ ، کھلا ہوا ۔

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

نِرا عَقل کا دُشمَن ہے

سخت احمق ہے.

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

نَرہائی

بیلوں کا ریوڑ

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

نِراس

ناامیدی، مایوسی

نِراش

رک : نراس ، ناامید ، مایوس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرَّہ کے معانیدیکھیے

نَرَّہ

narra•नर्रा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَرَّہ کے اردو معانی

مذکر

  • مردانہ، مرد کا (پلیٹس، جامع اللغات) بزدل، نالائق
  • آلۂ تناسل، درخت کا تنا، فقیر، لہر، موج، چابی کا گھر، ہیجڑا، مخنث

Urdu meaning of narra

  • Roman
  • Urdu

  • mardaana, mard ka (pleTs, jaami alalGaat) buzdil, naalaayaq
  • aalaa-e-tanaasul, daraKht ka tanaa, faqiir, lahr, mauj, chaabii ka ghar, hij.Daa, muKhannas

नर्रा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • शाखा, टहनी, लिंग, शिश्न, दूषित, निकृष्ट, नर, पुरुष प्राणी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone