تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرَکی" کے متعقلہ نتائج

نَرَکی

نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

نارَکی

نارک (نرک ، دوزخ) سے منسوب یا متعلق ، دوزخی ، جہنمی ۔

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نَرَکھ

رک : نرخ

نِرکھی

دیکھنے والا ؛ ملاحظہ کنندہ

نَرتکی

ناچنے والا، رقاص، استاد، کرتب باز، مداری

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَرَئی

ایک قسم کی گھاس جو تالابوں میں اُگتی ہے اکثر پرند اس میں انڈے دیتے ہیں

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک میں جانا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک میں پَڑنا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

نَرَک باس

دوزخ میں جانا ، دوزخ میں رہنا ۔

نَرَک سِدھارنا

دوزخ میں جانا ، جہنم میں جانا ۔

نَرَک بھوگنا

To undergo the torments of hell, to be cast into hell.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرَکی کے معانیدیکھیے

نَرَکی

narakii•नरकी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

دیکھیے: نَرَک

  • Roman
  • Urdu

نَرَکی کے اردو معانی

صفت

  • نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

Urdu meaning of narakii

  • Roman
  • Urdu

  • narak se mansuub ya mutaalliq, dozaKh ka, dozKhii, jahannumii

English meaning of narakii

Adjective

  • related to 'Narak' hell, of hell

नरकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नर्क से संबंधित, दोज़ख़ का, नर्क का, जहन्नम का

نَرَکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone