تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرِینَہ" کے متعقلہ نتائج

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نَرِینَہ اَولاد

male issue

نَرِینَہ مائِع

(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔

نَخُز نَرِینَہ

(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔

اَوْلادِ نَرِینَہ

نر اولاد

فَرْزَنْدِ نَرِینَہ

بیٹا، لڑکا، پسر، نرینہ اولاد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرِینَہ کے معانیدیکھیے

نَرِینَہ

nariinaनरीना

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَرِینَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

Urdu meaning of nariina

  • Roman
  • Urdu

  • nar se mansuub, narse nisbat rakhne vaala, jins zakuur se taalluq rakhne vaala, nar, mard, muzakkar

English meaning of nariina

Adjective, Masculine

नरीना के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • नर से संबंधित, नर से संबंध रखने वाला, पुरुष लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرِینَہ

نر سے منسوب، نرسے نسبت رکھنے والا، جنس ذکور سے تعلق رکھنے والا، نر، مرد، مذکر

نَرِینَہ اَولاد

male issue

نَرِینَہ مائِع

(حشریات) بیج سے متعلق مواد یا رطوبت ۔

نَخُز نَرِینَہ

(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔

اَوْلادِ نَرِینَہ

نر اولاد

فَرْزَنْدِ نَرِینَہ

بیٹا، لڑکا، پسر، نرینہ اولاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone