تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرَکھ" کے متعقلہ نتائج

نَرَکھ

رک : نرخ

نِرکھی

دیکھنے والا ؛ ملاحظہ کنندہ

نِرَکھنا

دیکھنا، نظر ڈالنا، ملاحظہ کرنا، معائنہ کرنا، تاکنا

نَرکَھڑی

رک : نرکھڑا

نَرکَھڑا

رک : نرخرا

نَرَکی

نرک سے منسوب یا متعلق، دوزخ کا، دوزخی، جہنمی

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نَرُوکھ

مذکر ، تذکیر

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک میں جانا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک میں پَڑنا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

نَرَک باس

دوزخ میں جانا ، دوزخ میں رہنا ۔

نَرَک سِدھارنا

دوزخ میں جانا ، جہنم میں جانا ۔

نَرَک بھوگنا

To undergo the torments of hell, to be cast into hell.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرَکھ کے معانیدیکھیے

نَرَکھ

narakh•नरख

وزن : 12

دیکھیے: نَرَک

  • Roman
  • Urdu

نَرَکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نرخ
  • رک : نرک ، دوزخ ۔

شعر

Urdu meaning of narakh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha narKh
  • ruk ha narak, dozaKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone