تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرغَہ" کے متعقلہ نتائج

نَرغَہ

آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ

نَرغَہ ہونا

چاروں طرف سے غنیموں میں گھیرا جانا ، گھیرے میں ہونا ۔

نَرغَہ کَرنا

غنیموں سے گھرنا، احاطہ کرنا، محصور کرنا، چاروں طرف سے چڑھائی کرنا، حملہ آور ہونا، ہنگامہ کرنا، ہجوم کرنا ۔

نَرغَہ کَر لینا

چھا جانا ، چاروں طرف سے گھیرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرغَہ کے معانیدیکھیے

نَرغَہ

narGaनर्ग़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَرغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ

    مثال شکار کو قابو میں لانے کے لئے شکاری ایک حلقہ بنا لیتے ہیں اور اسے نرغہ کہتے ہیں دشمنوں کے نرعے میں سے اسے اٹھایا اور اپنی صفوں میں پہنچا کر آپ غائب ہوگئی ۔ (۱۹۴۲ ، مقالات محمود شیرانی ، ۵ : ۸۴۱) حضرت جعفرؓ نے علم سنبھالا ، ۔۔۔۔۔ دشمنوں کا ہر طرف سے نرغہ تھا ۔ (۱۹۶۹ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۷ : ۲۶۴)

  • بھیڑ، ہجوم، انبوہ
  • مشکل، دقت، دشواری

شعر

Urdu meaning of narGa

  • Roman
  • Urdu

  • aadmiiyo.n ka halqaa jo shikaar ke gherne ke vaaste banaayaa jaaye, gheraa, ahaata, muhaasiraa
  • bhii.D, hujuum, amboh
  • mushkil, diqqat, dushvaarii

English meaning of narGa

Noun, Masculine

नर्ग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदमीयों का हलक़ा जो शिकार के घेरने के वास्ते बनाया जाये, आदमीयों का हलक़ा, घेरा, घिराव, मुहासरा

    उदाहरण शिकार को क़ाबू में लाने के लिए शिकारी एक हल्क़ा बना लेते हैं और उसे नर्ग़ा कहते हैं

  • भीड़, जमावड़ा
  • विपत्ति, मुसीबत

نَرغَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرغَہ

آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ

نَرغَہ ہونا

چاروں طرف سے غنیموں میں گھیرا جانا ، گھیرے میں ہونا ۔

نَرغَہ کَرنا

غنیموں سے گھرنا، احاطہ کرنا، محصور کرنا، چاروں طرف سے چڑھائی کرنا، حملہ آور ہونا، ہنگامہ کرنا، ہجوم کرنا ۔

نَرغَہ کَر لینا

چھا جانا ، چاروں طرف سے گھیرلینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone